yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عارف حمید بھٹی نے سازش بے نقاب کر دی

MH Kazmi July 13, 2019 1 min read
Arif Hameed Bhatti exposed the plot
Share this:

Arif Hameed Bhatti exposed the plot

لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو کے بعد مزید ویڈیو آنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہتر یہی تھا کہ اگر ایسی کوئی ویڈیو تھی تو اسے عدلیہ کے سامنے لے جایا جاتا بجائے اس کے کہ اُسے میڈیا کے سامنے لا کر اور پریس کانفرنس کر کے عدلیہ کو رسوا کرنے کی سازش کی جاتی۔کل رات بھی مسلم لیگ ن کے میڈیا سیل اور پرویز رشید سمیت کئی لوگوں نے ایک اور نئی کیسٹ کے بارے میں تیاری کر لی ہے اور ان کا خیال ہے کہ اب جو بھی نئی کیسٹ آئے گی اسے سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل کروایا جائے گا۔ اور اُس میں بعض ایک سابق جج اور کچھ اہم ادارے کے لوگ بھی ہو سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسی غیراخلاقی ویڈیوز کو میڈیا پر لانے کی بجائے عدالتوں کے سامنے پیش کیا جانا چاہئیے اور عدالتوں کو بھی چاہئیے کہ وہ اس کے ذمہ داران کو سزا دیں بصورت دیگر عدالتی نظام پر بھی سوالات اُٹھیں گے جبکہ حکومت کی تو کوئی ساکھ بچی ہی نہیں لہٰذا حکومت سے کوئی توقع نہیں کی جا سکتی۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک پریس کانفرنس میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ایک ویڈیو میڈیا کے حوالے کی تھی اور اُن پر نواز شریف کے خلاف دباؤ کے تحت فیصلے کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ اس ویڈیو پر کافی بحث اور تبصرے بھی ہوئے جس کے بعد گذشتہ روز احتساب عدالت کے جج ارشد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ترجمان اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ احتساب عدالت کت جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جج ارشد ملک کی خدمات واپس کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت قانون کو خط لکھ دیا ہے۔قائم مقام چیف جسٹس نے خط میں کہا ہے کہ وزرات قانون جج ارشد ملک کی خدمات واپس لے۔ جبکہ دوسری جانب سپریم کورٹ آف پاکستان نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا ویڈیو اسکینڈل سماعت کے لیے بھی مقرر کر لیا تھا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی 3 رکنی بنچ 16 جولائی کو اس کیس کی سماعت کرے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The videos showed the work, Nawaz Sharif and Mary Nawaz were stuck in new trouble
Previous Post ویڈیوز نے کام دکھا دیا ، نواز شریف اور مریم نواز بیٹھے بٹھائے نئی مصیبت میں پھنس گئے
Next Post تاجروں کی حکومتی پالیسیوں کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے ناقابل یقین خبر
Incredible news about the shutter strike strike against traders' government policies

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.