مقامی خبریںڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج کرلیا Yesurdu March 5, 2016 1 min read Share this: The trial has beenلالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر ملزم غلام نبی عرف ببر شیر قوم گجر نندووال کیخلاف زیر دفعہ462-Jمقدمہ درج کرلیا SDOراجہ بدر ندیم مدعی ہیں اور محمد افضل ASIنے تفتیش شروع کردی ہے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026