yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

مال مفت دل بے رحم

Yes 2 Webmaster March 5, 2016March 5, 2016 1 min read
Meaning of Teacher
Share this:
Meaning of Teacher
Meaning of Teacher

تحریر : سارہ مشتاق
جی ہاں بلکل جب مفت مال ملے تو دل بے رحم ہو ہی جاتا ہے آخر آج کے دور میں مفت مال کسے پسند نہیں اور پھر کسے پروا کے مال جائز طریقے سے آیا یا کہ پھر ناجائز طریقے سے کمایا گیا اور ایسا کیوں نہ ہو ہم آخر نام ہی کے تو مسلمان ہیں عمل کی پروہ کسے ہے ۔کہتے ہیں ناکہ لیا اس نے نہیں جسے ملا نہیںاور جسے ملا اس نے چھوڑا نہیں۔کیا پاکستان کا کوئی ایک ایسا ادارہ ہے جس کے ملازمین سو فیصد ایمان دار ہو اور اس ادارے کو مثال کے طور پر سامنے رکھا جا سکے اور پاکستان میں اسا کوئی ادارہ نہیںجو کہ کرپشن جیسی لعنت سے پاک ہو۔

سوچ رہی ہوں بات کہاں سے شروع کروں تمہید تو کافی لمبی ہوگئی ،آج بھی ہمارا موضوع تعلیم ہی ہے کیونکہ تعلیم ہی وہ سیڑھی ہی جس سے ہمارا معاشرہ اور ہمارا ملک پاکستان ترقی پاسکتے ہیں۔آج میں اساتذہ کے مسائل کو سامنے لائوں گی اگرچہ بہت سے لوگ پہلے سے ان مسائل کا شکار ہیں یا کم سے کم آشنا ضرور ہیں،ہوسکتا ہے کہ میری اس تحریر سے کسی کے زخم ہرے ہوجائے یا پھر کسی کے زخموں پہ میرے یہ الفاظ مرہم ثابت ہو۔آج بات کروں استاد کے ظلم کی یا پھر استاد پر ظلم کی،دونوں صورتوں میں کیا یہ کہاوت ٹھیک بیٹھتی ہے کہ مال مفت دل بے رحم۔

اساتذہ تو بے چارہ مظلوم طبقہ ہے خاص طور پر پرائیویٹ اداروں میں کام کرنے والا اساتذہ کو بے شمار مسائل کا سامنا ہے جس میں سب سے بڑا مسئلہ عزت نفس کا جنازہ نکل جاتا ہے۔ادارے تو ادارے سکول کالجوں میں پڑھنے کے لئے آنے والے بچے اور ان کے والدین کسی بھی وقت استاد کی عزت اتار کر استاد کے ہاتھوں میں دے سکتے ہیں ۔استاد جو ایک قوم کے مستقبل کو سنوارتا ہے مگرآج اسکا اپنا مستقبل ایسا ہے کہ اس کی کوئی گارنٹی نہیں۔

ایک زمانہ تھا استاد بولتا تھا اور شاگرد سنتا تھا ،اگر کبھی استاد راستے میں مل جاتا تو ادب سے شاگرد کا سر نہیں اٹھتا تھامگر آج شاگرد استاد کو پیسوں کے ترازو میں تولتا ہے۔ جو قومیں اساتدہ کی عزت نہیں کرتی ان قوموں کی دنیا بھی عزت نہیں کرتی نہ ہی دنیا میں ان قوموں کا کوئی نام ہوتا ہے۔ اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ اٹلی میں میرا ٹریفک چالان ہوا اور مصروفیت کے باعث وقت پر فیس ادا نہ کر سکا تو کورٹ جانا پڑا اور جج نے وقت پر فیس ادا نہ کرنے کی وجہ دریافت کی تو میں نے کہا کہ پروفیسر ہوں ،مصروفیت ایسی رہی کہ وقت ہی نہ ملا۔

اس سے پہلے کے میں بات پوری کرتا کہ جج نے کہا”A TEACHER IS IN THE COURT’ اور سب لوگ کھڑے ہوگئے۔اور مجھ سے معافی مانگ کر چالان کینسل کردیا۔اس روز میں اس قوم کی ترقی کا راز جان گیا۔ استاد کا ادب کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے ،استاد معاشرے کی قابل قدر اور قابل احترام شخصیت ہے۔

مگر دور حاضر میں اس احترام و اداب کو بھلا دیا گیا ہے۔اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم ہمارا ملک آگے کی طرف گامزن ہو تو ہمیں اپنے اساتذہ کو وہی مقام دینا ہوگا جو کہ مہذب معاشرے اور توقی یافتہ ممالک اپنے اساتذہ کو دیتے ہیں اور جس کے وہ حقدار ہیں۔

تحریر : سارہ مشتاق

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج کرلیا
Next Post کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ میں واقع نامی گرامی دودھ دہی اور نان ٹکی والے لوگوں میں بیماریاں پھیلا رہے ہیں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.