yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹاپ بیٹسمین سلیکٹرز کی نظر کرم کا انتظار کرتے رہ گئے

Web Editor October 4, 2017 1 min read
The top batsman's waiters looked forward to seeing selectors
Share this:

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ بیٹسمین سلیکٹرز کی نظر کرم کا انتظار کرتے رہ گئے۔

The top batsman's waiters looked forward to seeing selectorsچیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی اعلان کیا تھا کہ غیر ملکی لیگز کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر کرکٹرز کا انتخاب ہوگا، مگر بعد میں خود ہی وہ اس کی نفی کرتے نظر آئے۔ گزشتہ 3 ڈومیسٹک سیزن میں مسلسل عمدہ کارکردگی دکھانے والے بیٹسمینوں کی ایک لمبی فہرست قومی ٹیم میں موقع پانے کی منتظر ہے، ان میں کامران اکمل 40 اننگز میں 63.55 کی اوسط کے ساتھ 2415 رنز بناکر سرفہرست ہیں، انھیں بطور اسپیشلسٹ بیٹسمین دورئہ ویسٹ انڈیز کیلیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ وکٹ کیپر کو میدان میں فیلڈنگ کرتے ہوئے دشواری کا سامنا رہا، کارکردگی میں تسلسل کا فقدان نظر آنے پر ڈراپ ہو گئے۔

دوسری جانب 39 میچز میں 58.82 کی اوسط سے 2059 رنز جوڑنے والے آصف ذاکر دورئہ ویسٹ انڈیز کیلیے اسکواڈ میں منتخب ہوئے لیکن بغیر انٹرنیشنل ڈیبیو کے واپس آگئے،فواد عالم نے تینوں سیزن میں 36 میچز کھیل کر 60.96کی اوسط سے 1890 رنز اپنے نام کے آگے درج کرائے لیکن سلیکٹرز کی توجہ پانے سے محروم رہے،چوتھے نمبر پر عثمان صلاح الدین موجود ہیں،انھوں نے 43میچز میں 54.75 کی اوسط سے 1807 رنز بنائے، وہ خوش قسمتی سے یواے ای میں سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہیں لیکن پہلے میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں جگہ نہیں بنا سکے۔

افتخار احمد نے 39 میچز میں 46.67 کی اوسط سے 1727رنز اسکور کیے،انھوں نے انگلینڈ کیخلاف صرف 2ون ڈے میچز کھیلے،ایک ٹوئنٹی اور بعد میں اگست 2016میں ٹیسٹ میچ کے بعد پھرکبھی نظر نہیں آئے، عمر صدیق 47 میچز میں 40.80 کی اوسط سے 1714 ،نعیم الدین 46 مقابلوں میں 43.15 کی ایوریج سے 1677، اکبر الرحمان 43 میچز میں 43.15 کی اوسط سے 1640، عبدالرحمان مزمل 52 میچز میں 34.04 کی ایوریج سے 1600 اور عامر سجاد 46 میچز میں 37.82 کی اوسط سے 1551 رنز بنانے کے باوجود سلیکٹرز کی توجہ کے منتظر ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The disease was intensified to surrender test cricket on the fifth day
Previous Post ٹیسٹ کرکٹ پانچویں روز ہتھیار ڈالنے کی بیماری شدت اختیار کر گئی
Next Post کترینہ رنویر سنگھ کی بیوی بننے کے لیے تیار
Katrina ready to become a wife of Ranveer Singh

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.