yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کترینہ رنویر سنگھ کی بیوی بننے کے لیے تیار

Web Editor October 4, 2017 1 min read
Katrina ready to become a wife of Ranveer Singh
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی اگلی فلم میں رنویر سنگھ کی دلہن بنیں گی۔

Katrina ready to become a wife of Ranveer Singhبالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی ہے انہیں ایک کے بعد ایک فلم کی آفر ہورہی ہے، کترینہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے ساتھ ہدایت کار آنند لال رائے کی فلم میں بھی  شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردا ادا کررہی ہیں اور اب انہیں رنویر سنگھ کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی ہے جس میں وہ رنویر سنگھ کی بیوی کا کردار نبھائیں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار کبیر خان بھارتی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق کپتان کپل دیو کی سوانح حیات پر فلم بنارہے ہیں، فلم میں کپل دیو کے مرکزی کردار کے لیے رنویر سنگھ کو کاسٹ کیا گیا ہے جب کہ ان کی اہلیہ رومی دیو کے کردار کےلیے کترینہ کیف کا نام لیا جارہا ہے، 1983 میں کپل دیو کی قیادت میں بھارت نے ورلڈ کپ جیتا تھا اس کے علاوہ بھی ان کی زندگی کے کئی دلچسپ پہلو ہیں جنہیں کبیر خان کہانی میں ڈھال کر پردہ اسکرین پر پیش کریں گے۔

دوسری جانب کترینہ کیف کبیر خان کی پسندیدہ اداکارہ ہیں، دونوں ایک ساتھ کئی پروجیکٹس میں کام کرچکے ہیں جن میں ’’نیویارک‘‘ ، ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ اور ’’فینٹم‘‘ شامل ہیں، کبیر اور کترینہ اس وقت فلم ایک تھا ٹائیگر کے سیکوئل ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں جس میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے لیے کترینہ کے علاوہ دو نئی اداکاراؤں کے نام بھی زیرغور ہیں لیکن کہا جارہا ہے کہ فلم میں رومی کے کردار کے لیے کترینہ کیف مضبوط امیدوار ہیں اور کبیر خان انہیں ہی فلم میں کاسٹ کریں گے۔ واضح رہے کہ کترینہ کیف اور رنویر سنگھ نے ابھی تک ایک ساتھ کام نہیں کیا ہے لہٰذا مداح دونوں کی جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کے لئے بے چین ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The top batsman's waiters looked forward to seeing selectors
Previous Post ٹاپ بیٹسمین سلیکٹرز کی نظر کرم کا انتظار کرتے رہ گئے
Next Post کاتالونیا چند روز میں اسپین سے علیحدگی کا اعلان کردے گا
Catalonia, Europe's new headaches

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.