yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیرون ملک گم نام جائیدادیں رکھنے والوں کے لیے شکنجہ تیار۔۔۔ سپریم کورٹ نے انتہائی قدم اٹھا لیا

Web Editor October 29, 2018 1 min read
The Supreme Court took a big step
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیرون ملک جائیدادیں اور بینک اکاﺅنٹس رکھنے والے 20 پاکستانیوں کو نوٹسز جاری کر کے انکو طلب کر لیا۔پاکستانیوں کے بیرون ملک جائیدادیں اوربینک اکاﺅنٹس کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کی سماعت یکم نومبر کو عدالت عظمی میں ہوگی۔ چیف جسٹس کی
سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ تمام افراد کو نوٹسز ایف آئی اے کے ذریعے جاری کئے گئے ہیں۔ ایف آئی اے اپنے لاھور، کراچی اور اسلام آباد کے ڈائریکٹرز کے ذریعے نوٹسز کی تعمیل کرائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی نوٹسز کی تعمیل متعلقہ شہروں کے ایڈیشنل سیشن ججز کے ذریعے بھی کرائی جا رہی ہے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان، چارو صوبوں کے ایڈوکیٹ جنرلز، گورنراسٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر، سیکریٹری داخلہ، سیکٹری خارجہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو بھی نوٹسز جاری کیے ہیں۔بیرون ملک جائیدادیں رکھنے کے الزام میں عدالت طلب کیے گئے پاکستانیوں میں زبیر معین، شیخ طاھر، ماجد کپور، اسلام سلیم، آغا فیصل، سید محمد علی، نئیر شیخ، خواجہ محمد رمضان، محمد سعید منہاس، امتیاز فضل، فواد انور، عبدالعزیز راجکوٹ والا، نورین سمیع خان، ہمایوں بشیر، فرید الدین شیخ، سردار ممتاز خان، سردار دلدار چیمہ، فیصل حسین، وقار احمد، نوشاد ہارون چانڈیہ اور محمد امین شامل ہیں۔ گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے گورنراسٹیٹ بینک کو حکم دیا تھا کہ بیرون ملک اکاو¿نٹس رکھنے والے 15 سے 20 بڑے نام عدالت کو فراہم کیے جائیں۔ دوران سماعت گورنراسٹیٹ بنک عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ بیرون ملک اثاثوں کے حوالے سے 550 افراد سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔ اس پر چیف جسٹس نے ان سے کہا کہ 15 سے 20 بڑے افراد کے نام عدالت کو فراہم کریں، ہم ان کو طلب کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Railway Sheikh revealed
Previous Post سعودی حکومت نے پاکستان کو پیکج کن شرائط پر دیا؟ ریلوے شیخ رشید نے انکشاف کر دیا
Next Post تنقید کرنا چھوڑیں اور ۔۔۔ پاکستانی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے اسحاق ڈار نے اسد عمر کو شاندار مشورہ دے ڈالا
Do not criticize and ...

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.