yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی حکومت نے پاکستان کو پیکج کن شرائط پر دیا؟ ریلوے شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

Web Editor October 29, 2018 1 min read
Railway Sheikh revealed
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت نے پاکستان کو 3 فیصد شرح سود پر قرض دیا، سعودی عرب نے قرض دینے کیلئے مزید کوئی شرط نہیں رکھی ہے، میں سچا آدمی ہوں ، 8 سال سے میں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے۔
انہوں نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری عمران خان سے پوری ہمدردی ہے ۔ اس کوبرے حالات میں حکومت ملی ہے۔میں سچا آدمی ہوں ، 8 سال سے میں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے۔ میرا ریلوے میں نعرہ ہے آرام حرام ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ سعودی عرب نے پاکستان کو3 فیصد انٹرسٹ ریٹ پر قرض دیا ہے۔ اس کے علاوہ سعودی عربنے کوئی شرط عائد نہیں کی ہے۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو ایک پیج پر نہیں ہیں۔ پیشگوئی کررہا ہوں کہ بلاول بھٹو اپنے والد آصف زرداری کی دسترس سے باہر نکل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے تواب حکمرانی میں آکر معلوم ہوا ہے کہ شہبازشریف نوازشریف سے بڑا چور ہے۔ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز، صاف پانی میں کرپشن کی۔ مجھے اختیار مل جائے تومیں ان 40کرپٹ لوگوں کو مینارپاکستان پر کھڑا کرکے گولی مار دوں ، مہنگے وکیلوں کے چکرسب رولے ختم ہوجائیں۔غریب جیل میں جاتا ہے تومرجاتا ہے۔یہ پاکستان کا چور اورہمارا کرپٹ سیاستدان ہے جو جیلوں میں اولادیں بناتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے لوگ ابھی پہلی بار اقتدار میں آئے ہیں ،ان لوگوں نے 20سال جدوجہد کی ہے۔سیاست میں بچے ہیں، پہلی بار اقتدار
ملا ہے ہر کوئی چاہتا ہے مجھے یہ لگا دیا جائے وہ لگا دیا جائے۔لیکن سیکھ جائیں گے۔عمران خان اتنا بیوروکریسی سے تنگ نہیں جتنا اپنوں سے تنگ ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے سمیت جو بھی وزیر کارکردگی نہ دکھائے اس کوفارغ کردیا جائے۔ انہوں نے ایک سوال پرکہا کہ سارے سیاستدانوں کی اولادوں نے الیکشن جیتا ہے۔میں توبے اولاد ہوں ، میرے بھتیجے نے الیکشن جیت لیا۔کیا شاہد محمود قریشی کا زین الیکشن نہیں جیتا، سرور کے بیٹے نے الیکشن نہیں جیتا؟ خٹک ، اسپیکر کا بیٹا الیکشن نہیں جیتا۔ مجھے کسی کی پروا نہیں میں خان صاحب کے ساتھ ہوں ۔ میں نے 10سال عمران خان کا ساتھ دے کر اپنا مشن پورا کردیا ہے۔ اب ہم نے ڈلیور کرنا ہے۔حکمرانی مشکل کام ہے۔میں دن میں 2بار ان سے ملنے جاتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ وہ محنت کررہا ہے۔انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ شاہد خاقان عباسی کا مناظرے کا چیلنج قبول کرتا ہوں۔ سارے ٹی وی چینلز کو اکٹھا کیا جائے، شاہد خاقان عباسی جہاں چاہتے ہیں ، میں ان کے ساتھ ایل این جی پر مناظرہ کرنے کیلئے تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے 747جو بیچیں ہیں یہ بھی مناظرے میں آجائے گا، میں کہتا ہوں کہ اس میں بھی اس نے کمیشن کھایا ہے ۔ یہ بلیو ایئر کہاں سے نکلی ہے؟ معذرت کے ساتھ بڑے خاقان عباسی اردن سے آئے تھے توکیا بلیو ایئر ساتھ لیکر آئے تھے؟یہ خواجہ سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی وکٹ کے دونوں جانب کھیلتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایل این جی سے متعلق تمام دستاویزات خود سپریم کورٹ کی ہدایت پرچیئرمین نیب کے دفتر میں دے کرآیا ہوں۔لہذا شاہد خاقان عباسی آئیں اور میرے ساتھ مناظرہ کرلیں وہ بتائیں چین کے دورے سے پہلے مناظرہ کرنا ہے یا دورہ چین کے بعد مناظرہ کرنا ہے؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Where is Shahbaz Sharif transferred in the morning?
Previous Post آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل: صبح صبح شہباز شریف کو کہاں منتقل کر دیا گیا ہے؟
Next Post بیرون ملک گم نام جائیدادیں رکھنے والوں کے لیے شکنجہ تیار۔۔۔ سپریم کورٹ نے انتہائی قدم اٹھا لیا
The Supreme Court took a big step

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.