yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کوئٹہ میں خودکش حملہ، ایف سی اور پولیس اہلکاروں سمیت14افراد شہید

Yesurdu January 13, 2016 1 min read
Share this:
 Quetta, killing 14 people
Quetta, killing 14 people

کوئٹہ ……دہشت گردوں نے آج پھر کوئٹہ کو نشانہ بنایا ہے، سٹیلائٹ ٹائون میں پولیو رضاکاروں کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی گاڑی کے قریب خودکش حملے میںسیکورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید اور25 زخمی ہوگئے۔
سٹیلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات کے مرکز کے قریب اس وقت دھماکا ہوا جب انسداد پولیو کی ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے ایف سی اور پولیس کے اہلکار وہاں جمع ہورہے تھے ، دھماکا اتنا شدید تھا کہ دور دور تک اس کی آواز سنی گئی۔دھماکے میں چودہ افراد شہید ہوئے جن میں12 پولیس اہلکار ، ایک ایف سی اہلکار اور ایک راہ گیر شامل ہے جبکہ 9 پولیس اہلکاروں سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔دھماکے کے فوری بعد ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں او،دھماکے کی جگہ کو سیل کردیا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بھی وہاں پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ڈی آئی جی کوئٹہ سید امتیاز شاہ نے کہاکہ دھماکے میں 9 کلو مواد استعمال کیا گیا تاہم دھماکا کس نوعیت کا تھا ابھی اس کی تحقیقات جاری ہیں ۔آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے بھی دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا اور سکیورٹی ا ہلکاروں نے دھماکے سے متعلق بریفنگ بھی دی ۔صوبائی وزیر میر سرفراز بگٹی نے میڈیا کو بتایاکہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ دھماکا خودکش ہے۔ رواں سال کےپہلے ماہ اب تک دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کےتین مختلف واقعات میں اب تک 17 سکیورٹی اہلکارشہید ہوچکے ہیں،جبکہ آج کا دہشت گردی کا حملہ بظاہر کوئٹہ میں جاری انسداد پولیو مہم کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی تاہم صوبائی حکومت نے مہم کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
People in-Thar Desert
Previous Post تھر میں بچوں کی موت کا ذمہ دار کون
Next Post جلال آباد:پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا، ہلاکتیں 6 ہوگئیں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.