yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم کے استعفے پر اپوزیشن کا مؤقف یکساں ہے، شاہ محمود قریشی

MH Kazmi July 13, 2017 1 min read
The standpoint of the opposition is the same at PM resignation, Shah Mehmood Qureshi
Share this:

تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ نواز شریف کے پاس کوئی اخلاقی، قانونی یا سیاسی جواز نہیں رہا اور اس معاملے پر تمام اپوزیشن کا مؤقف یکساں ہے۔

The standpoint of the opposition is the same at PM resignation, Shah Mehmood Qureshi
The standpoint of the opposition is the same at PM resignation, Shah Mehmood Qureshi

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) 2 حصوں میں تقسیم ہوچکی اور اس کی سوچ میں دراڑ آگئی ہے، ایک حصہ کہہ رہا ہے کہ محاذ آرائی مناسب نہیں جب کہ ان کے کچھ نادان دوست شہادت کا رتبہ چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے آج کیبنٹ کا اجلاس بلایا گیا، نواز شریف کی کابینہ بھی رپورٹ کے دفاع میں دقت کا سامنا کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور سسٹم کو کوئی خطرہ نہیں لیکن نواز شریف کے پاس کوئی اخلاقی، قانونی یا سیاسی جواز نہیں رہا، اس معاملے پر  سینیٹ کی اپوزیشن جماعتوں کا مؤقف بھی کم وبیش یکساں ہے، 17 جولائی کو سینیٹ کا اجلاس ہوگا جب کہ قومی اسمبلی کا بھی اجلاس بلانے جارہے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے ہوئے ہیں، کل اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلارہے ہیں، ہم نے جے آئی ٹی رپورٹ کے معاملے پر ایک دوسرے کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں جے آئی ٹی رپورٹ کے تناظر میں معاملات پرتبادلہ خیال کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Test team leadership is not less than any challenge, Sarfraz Ahmed
Previous Post ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کسی چیلنج سے کم نہیں، سرفراز احمد
Next Post عمران خان کو لندن فلیٹس کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
Respite of one week to Imran khan to submit details of London Flats

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.