yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کو لندن فلیٹس کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

MH Kazmi July 13, 2017 1 min read
Respite of one week to Imran khan to submit details of London Flats
Share this:

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لندن فلیٹس کی تمام تفصیلات جمع کرانے کے لئے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔

Respite of one week to Imran khan to submit details of London Flats
Respite of one week to Imran khan to submit details of London Flats

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار نے کرکٹ آمدن سے فلیٹ خریدنے پر اعتراض نہیں کیا تھا تاہم گزشتہ رات تمام دستاویزات موصول ہوگئی ہیں، عمران خان کی کرکٹ آمدن کا ریکارڈ جمع کروا دیں گے۔ چیف جسٹس نے عمران خان کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نعیم بخاری آپ نے ہمیں مطمئن کرنا ہے کہ  عمران خان نے  فلیٹ کن پیسوں سے خریدا اور ادائیگی کیسے ہوئی، معاملہ پبلک آفس ہولڈر کی ایمانداری کا ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آف شور کمپنیاں عموماً پیسہ چھپانے اور منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہوتی ہیں، عدالت اطمینان کرنا چاہتی ہے کہ لندن فلیٹ کا پیسہ پاکستان سے تونہیں گیا۔ اس موقع پر عمران خان کے وکیل نے کہا کہ فلیٹس کی خریداری کے لئے پیسہ بینک کے ذریعے ادا ہوا، تمام دستاویزات موجود ہیں۔ عدالت نے نعیم بخاری کے دلائل سننے کے بعد عمران خان کو لندن فلیٹس کی خریداری، رقم کی ادائیگی اور مورگیج کی دستاویزات جمع کرانے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The standpoint of the opposition is the same at PM resignation, Shah Mehmood Qureshi
Previous Post وزیراعظم کے استعفے پر اپوزیشن کا مؤقف یکساں ہے، شاہ محمود قریشی
Next Post استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیر اعظم نواز شریف کا دو ٹوک اعلان
Will not resign: Prime Minister Sharif's two-point announcement

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.