yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ورلڈ الیون کیخلاف سیریز کو آسان نہ سمجھا جائے، عبدالقادر

Web Editor September 9, 2017 1 min read
The series against World XI is not considered easy, Abdul Qadir
Share this:

لاہور: عبدالقادر نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ الیون کے خلاف آنے والے خطرے سے پیشگی آگاہ کر دیا۔

The series against World XI is not considered easy,  Abdul Qadir
The series against World XI is not considered easy, Abdul Qadir

سابق ٹیسٹ کرکٹر کے مطابق گرین شرٹس کا مہمان سائیڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں کامیابی کا حصول آسان نہیں ہوگا، ورلڈ الیون فاف ڈوپلیسی، عمران طاہر، ہاشم آملہ سمیت دنیا کے ممتاز پلیئرز پر مشتمل ہے، سیریز کا نتیجہ اپنے نام کرنے کیلیے سرفراز احمد الیون کو ہر شعبے میں سخت محنت کرنا ہوگی۔ ماضی کے عظیم لیگ اسپنر کا نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ورلڈ الیون کا پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے ساتھ موازنہ کیا جائے تو ورلڈ الیون کا پلڑا بھاری دکھائی دیتا ہے، سپر لیگ کے فائنل میں اکا دکا ہی انٹرنیشنل پلیئرز شامل تھے جبکہ ورلڈ الیون دنیا کے 7 ممالک کے موجودہ بڑے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، اس ٹیم میں ایسے پلیئرز بھی شامل ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

ایک سوال پر سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ ورلڈ الیون کا پاکستان آنا خوش آئند ہے لیکن انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششیں کرتے ہوئے ہمیں کراچی کو ہرگز نہیں بھولنا چاہیے، اس شہر نے قومی ٹیم کو بڑے بڑے کرکٹرز دیے ہیں۔ اسی طرح انٹرنیشنل ٹیموں کو ملتان، پشاور، فیصل آباد، حیدر آباد سمیت ملک کے دوسرے سینٹرز میں بھی بلانا چاہیے۔

عبدالقادر کا کہنا تھا کہ اب بھی اپنے پرانے موقف پر قائم ہوں کہ پاکستان میں مکمل امن کے بعد ہی انٹرنیشنل ٹیموں کوآنا چاہیے، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے موجودہ حالات میں چیلنج کو قبول کیا اور ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے بڑا فیصلہ کیا، زمبابوے کی ٹیم لاہور آئی تو کہا تھا کہ پیسوں کے ذریعے دنیا کے بڑے سے بڑے پلیئرز کو بھی مدعو کیا جاسکتا ہے اور آج میری یہ بات سچ بھی ثابت ہوئی۔ یہ کھلاڑی ایک لاکھ امریکی ڈالر پر پاکستان آنے کیلیے راضی ہوئے ہیں تو اس سے بھی زیادہ قیمت ادا کرکے ان سے بھی بڑے کرکٹرز کو مدعو کیا جا سکتا ہے۔ ایک اور سوال پر عبدالقادر نے کہا کہ پی سی بی کی طرف سے تاحال میچز کے ٹکٹس موصول ہوئے ہیں، نہ ہی کوئی باضابطہ دعوت نامہ آیا ہے، ماضی میں بھی کرکٹ بورڈ کے چیئرمینوں کی دعوت پر ہی میچز دیکھنے کیلیے جاتا رہا ہوں، موجودہ چیئرمین پی سی بی نے خود دعوت دی تو ضرور جاؤں گا، ورنہ ٹی وی اسکرین پر ہی سیریز کے میچز سے لطف اندوز ہونے کو ترجیح دوں گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Two and half thousand tickets also became rare after five hundred of Azadi cup
Previous Post آزادی کپ سیریز کے 500 کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے
Next Post لاہور ائیرپورٹ پر مسافر سے 4 کلو سونا برآمد
4kg of gold explore at Lahore airport from passenger

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.