yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آزادی کپ سیریز کے 500 کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے

Web Editor September 9, 2017September 9, 2017 1 min read
Two and half thousand tickets also became rare after five hundred of Azadi cup
Share this:

لاہور: بینک آف پنجاب نے آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوار کو چھٹی منسوخ کردی تاہم بیشتر برانچز میں 500کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے۔

Two and half thousand tickets also became rare after five hundred of Azadi cup
Two and half thousand tickets also became rare after five hundred of Azadi cup

بینک آف پنجاب کا اسٹاف پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوارکو چھٹی نہیں کرے گا، انتظامیہ کے مطابق صبح  9 سے شام 5 بجے تک مقررہ شاخوں سے شائقین کو ٹکٹوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق 500 روپے والی تمام ٹکٹیں فروخت جبکہ ڈھائی ہزار روپے والی ٹکٹس کا محدود اسٹاک موجود ہے،4 اور6 ہزار والی ٹکٹیں دستیاب ہوں گی، 8 ہزار روپے والی تمام  ٹکٹیں پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں، گزشتہ روز بھی شائقین کی بڑی تعداد 500 روپے والی ٹکٹ خریدنے کیلیے بینکوں کے باہر جمع ہوگئی لیکن کسی کی دال نہ گلی۔ شائقین نے احتجاج بھی کیا۔

مہنگی ٹکٹ حاصل کرنے والے نوجوان بھی بھنگڑے ڈال کر اپنی کامیابی کا جشن مناتے نظر آئے جب کہ سستے ٹکٹوں سے محروم رہ جانے والوں کا کہنا تھا کہ ایک عرصے بعد میں ملک میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد ہورہی ہے، ہر کوئی ملکی اور غیرملکی اسٹارز کو ایکشن میں دیکھنا چاہتا ہے لیکن جیب اجازت نہیں دیتی،بڑا موقع ضرورہے لیکن اس کیلیے بڑی رقم کہاں سے لائیں،1،2برانچز میں جارحانہ رویہ اختیار کرنے والے نوجوانوں کو کنٹرول کرنے کیلیے پولیس سے بھی مدد لینا پڑی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Power hitting practice started for raining fours and sixes
Previous Post چوکوں اور چھکوں کی برسات کیلیے پاور ہٹنگ پریکٹس شروع
Next Post ورلڈ الیون کیخلاف سیریز کو آسان نہ سمجھا جائے، عبدالقادر
The series against World XI is not considered easy, Abdul Qadir

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.