yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

معروف ترین صحافی محمد مالک نے 92 نیوز چھوڑ دیا لیکن اب کونسے چینل میں جا رہے ہیں؟

Web Editor December 22, 2018 1 min read
The renowned journalist Mohammad Malik left 92 news but what channel are going on now?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینرصحافی و اینکر پرسن محمد مالک نجی ٹی وی 92 نیوز سے کوچ کر گئے ہیں اور انہوں نے حال ہی میں لانچ ہونے والے نئے ٹی وی چینل’’ جی این این ‘‘نیوز کو جوائن کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ویب سائٹ علی عمران جونیئرکی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ محمد مالک نے 92 نیوز سے ہم نیوز میں پرواز کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ محمد مالک کچھ عرصہ پہلے لانچ ہونے والے چینل ہم نیوز کو بطور صدر جوائن کریں گے۔رواں ماہ کے آخری ہفتے میں محمد مالک کے صاحبزادے کی لاہور میں شادی ہے جس کی وجہ سے وہ ہولڈ پر ہیں ۔ اس فریضے سے فارغ ہوتے ہی وہ ہم نیوز پہنچ جائیں گے۔خیال رہے کہ محمد مالک 92 نیوز پر ’بریکنگ ویوز وِد مالک‘ کے نام سے پروگرام کر رہے ہیں جو اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہے۔ ان کے اس پروگرام میں سیاستدانوں کو لڑوانے کی بجائے سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو بطور مہمان مدعو کیا جاتا ہے۔ اس سے قبل محمد مالک ڈان نیوز میں بھی پروگرام کرتے رہیں جبکہ وہ پی پی دور میں ایم ڈی پی ٹی وی کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔ویب سائٹ کی جانب سے یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہم نیوز کو اپنی لانچنگ کے بعد سے اب تک تقریباً ایک سال کے عرصے کے دوران 60 سے 70 کروڑ روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد مالک اپنی ٹیم کے ہمراہ ہم نیوز کو جوائن کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The new chief of the media will be Azmi Bukhari
Previous Post مریم نواز فارغ، ن لیگ کے سوشل میڈیا کی نئی سربراہ عظمیٰ بخاری ہونگی
Next Post : لاہور میں 9 سالہ بچی کے قتل کا کیس، ایس ایس پی نے مقتولہ کے چھوٹے بھائی کو ٹافیاں ، چپس اور جوس لے کر دیئے اور پوچھا بیٹا بتاؤ ہوا کیا تھا ،
Case of murder of a 9-year-old girl in Lahore,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.