yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

: لاہور میں 9 سالہ بچی کے قتل کا کیس، ایس ایس پی نے مقتولہ کے چھوٹے بھائی کو ٹافیاں ، چپس اور جوس لے کر دیئے اور پوچھا بیٹا بتاؤ ہوا کیا تھا ،

Web Editor December 22, 2018 1 min read
Case of murder of a 9-year-old girl in Lahore,
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں مبینہ طور پربد اخلاقی کے بعد قتل کی جانیوالی 9 سالہ بچی عائشہ کے قتل کی تحقیقات کے اصل محرکات جا ننے کیلئے پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے مقتولہ کی خالہ سمیت دیگر کئی افراد کو بھی شامل تفتیش کر لیا، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس پی سٹی نے مقتولہ کے کمسن بھائی عبداللہ کو ٹافیاں،لیز،جوس اور دیگر بچوں والی اشیاء خرید کر دیں اسے پیار کرتے ہوئے اصل واقعہ جاننے کیلئے اس کے باپ کی موجودگی میں بار بار وقو عہ کے متعلق سوالات کیے، کمسن عبداللہ کا یہ بھی کہنا تھا ماموں اس سے قبل بھی اسکی مقتولہ بہن پر کئی بار تشدد کرتا رہتا تھا ،اس موقع پر مقتولہ کے والد کا کہنا تھا جب وہ وقوعہ کی اطلاع پاکر جا ئے وقوعہ پر پہنچا تو اس کی سالی مریم نے کہا بھائی اسے معاف کر دینا ا ن سے غلطی ہو گئی ہے ۔ 5سالہ بھائی عبداللہ نے ایس پی سٹی معاذ ظفر اور روز نامہ پاکستان کے نمائندہ کی موجودگی میں انکشاف کیا اس کی مما اور امی کے گھر نہ ہونے کی وجہ سے اسکی بہن ہر روز اسے کھانا کھلاتی تھی اس سے بہت پیا ر کرتی تھی جب اس کی بہن کی موت کا واقعہ پیش آیا تووہ گھر پر نہیں تھا ،، اس نے بتایا کہ ماموں تمجید نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔واضح رہے بچی کی والدہ اور نانی عمرہ کیلئے گئی ہوئی ہیں۔ ایس پی سٹی معاذ ظفرکے مطابق واقعہ کے وقت گھر میں مقتولہ عائشہ کے ماموں تمجید اور خالہ گھر میں موجود تھیں اورعائشہ کے ماموں تمجید سے تفتیش جاری ہے۔پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔خدشہ ہے نو سالہ عائشہ کو مبینہ طور پر بداخلاقی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The renowned journalist Mohammad Malik left 92 news but what channel are going on now?
Previous Post معروف ترین صحافی محمد مالک نے 92 نیوز چھوڑ دیا لیکن اب کونسے چینل میں جا رہے ہیں؟
Next Post ’’ نوازشریف چاہتے ہیں شہبازشریف کی جگہ یہ شخصیت پارٹی کی صدر بن جائے‘‘، سینئر صحافی نے سب سے بڑا دعویٰ کردیا، یہ شخصیت مریم نواز نہیں ہیں بلکہ۔۔
Nawaz Sharif wants to become President of the party in place of Shahbaz Sharif.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.