yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا سیاسی اتحاد

Web Editor June 4, 2018 1 min read
The PPP and PML N political alliance
Share this:

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی عید سے پہلے یا بعد میں جیل جائیں گے۔ مریم نواز کو کبھی سنجیدہ نہیں دیکھا ہمیشہ جذباتی فیصلے کئے۔ الیکشن سے پہلے مسئلہ حلقہ بندیوں کاہے۔ حلقہ بندیاں کالعدم ہونے سے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

The PPP and PML N political allianceالیکشن میں تاخیر کا حکم سپریم کورٹ دے سکتی ہے پیپلز پارٹی کا دوبارہ ن لیگ کی طرف جھکاؤ دیکھ رہا ہوں جبکہ عمران خان کو اتحادیوں کے ساتھ حکومت بناتے دیکھ رہا ہوں چوہدری نثار اس بار آزاد الیکشن لڑیں گے امید ہے ایل این جی کیس پر پانچ چھے دن میں فیصلہ ہوگا۔ نواز شریف جیسے لوگوں کو سیاست میں نہیں ہونا چاہئے 40 سال سے ملک کا پیشہ لوٹ کر کھایا۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن میں اصل مسئلہ حلقہ بندیوں کا ہے۔ لوگوں کو واضح نہیں کیا گیا کہ وہ کس حلقے میں شامل ہیں۔ مجھے پتہ نہیں ہے کہ میر احلقہ کہا ںتک ہے سات دفعہ جس علاقے سے جیتا رہا اسے میری دسترس سے باہر پھینک دیا گیا ہے الیکشن لڑنے کیلئے پاکستا ن کی شہرت ہونا لازمی نہیں ہے۔ الیکشن کا التوا صرف چیف جسٹس کر سکتے ہیں الیکشن میں ایک ماہ کی تاخیری سے قیامت نہیں آئے گی۔ ایسے لوگ اعتراض کر رہے ہیں جو 5 نمبر کے کونسلر بھی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی جماعتیں اسلام کے ساتھ نہیں بلکہ اسلام آباد کے ساتھ ہیں سارے مولوی 7 سی 7 بی کے ساتھ رہے ہیں۔

دین کا نام لینے والوں نے ناموس رسالت کے خلاف ووٹ ڈالا۔ پاکستان میں جرم روز بروز بڑھ رہیں ہیں ایک بے حسی کا عالم ہے ۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ محسو س کر رہا ہوں کہ پیپلزپارٹی پھر نواز شریف کی طرف جا رہی ہے ۔25 فیصد پیپلزپارٹی کے لوگ نواز شریف کے بیانیے کوتسلیم کرتے ہیں۔ میں شریف خاندان کی سیاست کو دیکھ رہا ہوں جو بلکل ختم ہونے کو تیار ہے کب ماڈل ٹاؤن اور نندی پور جیسے بڑے کیسز کھلیں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ریحام خان کی کتاب ہو یا اسد دورانی کی کتاب سب پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے چھاپ رہے ہیں۔ان تمام کتابوں کی پبلشر انڈیا ہے۔ ان تمام سازشوں کے باوجودپاکستان محفوظ رہے گا اور مزید ترقی کرے گا۔ الیکشن میں اصل مقابلہ عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ہوگا باقی سب لوگ مفادات کے پیچھے ڈوریں گے وقت بڑا مبصرہوتا ہے وہی بتائے گا ضروری نہیںعمران خان آصف زرداری کے ساتھ چلے بلاول کے ساتھ بھی چل سکتے ہیں۔ عمران خان کی مخلوط حکومت دیکھ رہا ہوں 5 سے 6 دن میں اہل این جی کا کیس لگ جائے گا۔شاہد خاقان عباسی کو چیلنج کرتا ہوں کہ نیب کے سامنے پیش ہو کر الزام کا جواب دیں میرے خلاف سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے قبول کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری نثار آزاد الیکشن لڑیں گے لیکن کھل کر ن لیگ کے خلاف نہیں نکلیں گے چوہدری نثار کا سیاست دوسروں سے بہت ہی مختلف ہے چوہدری نثار کا یہ پہلا الیکشن ہو گا جو وہ خود لڑنے جا رہے ہیں۔نواز شریف اور خاقان عباسی جیل میں جائیں گے شہباز شریف فوج کو استعمال کرنے میں بہت سمارٹ ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ شاہد خاقان عباسی کا 200 ارب روپے کی کرپشن ہے۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ جس چینل پر آنا ہے آکر مناظرہ کریں گے مریم نواز ہمیشہ جذباتی فیصلہ کرتی ہے۔ ن لیگ اتنا بے شرم ہے رمضان کے روزے میں بھی جھوٹ بول رہے ہیںان کے کرتوت ایسے ہیںکہ جلد جیل جانے والے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post انتخابات 2018 سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ
Next Post چوہدری نثار نے شہباز شریف کے سامنے حیران کن شرط رکھ دی
Chaudhry Nisar gave a surprise bet in front of Shahbaz Sharif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.