yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

افسوسناک خبر : لاہور کی مشہور شخصیت پراسرار طور پر ہلاک، بیڈ پر موجود لاش کے پاس ہی کیا چیز پڑی تھی ؟ پولیس والے بھی سر پکڑ کر رہ گئے

Web Editor October 4, 2018 1 min read
The police also got caught
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) باب پاکستان کا آرکیٹیکٹ لاہور میں اپنے گھر میں پر اسرار طور پر مردہ پائے گئے ، تفصیلات کے مطابق واپڈا ٹاؤن میں گھر میں60سالہ آرکیٹیکٹ کی لاش پراسرار حالات میں برآمد کی گئی ہے ۔ ستوکتلہ کے علاقہ واپڈا ٹاؤن کے رہائشی آرکیٹیکٹ امجد مختارنے دوشادیاں کر رکھی تھیں۔

آرکیٹیکٹ امجد مختار باب پاکستان کے بھی آرکیٹیکٹ تھے۔ گزشتہ روز وہ گھر میں اپنے بستر پر پراسرار طور پر مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق متوفی کے بازؤں پر انجکشن کے نشانات بھی ہیں۔ اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے جس کی روشنی میں مزید کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب لاہور ہی سے ایک اور خبر کے مطابق اقبال ٹاؤن نجف کالونی سے دو روز قبل اغوا ہونیوالے9 سالہ بچے علی رضا کو ملزمان نے زیادتی کے بعد بیہمانہ تشددکا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔ نعش شیرا کوٹ موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب گڑھے سے برآمد کرلی گئی۔ واقعہ پر اہل علاقہ اور ورثا پولیس کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ بعدازاں پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم نعیم کو ہلاک جبکہ اسکے ساتھی عثمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقتول بچے کے لواحقین نے ون فائیو پر کال کر کے مبینہ ملزم نعیم کی موجودگی کی اطلاع پولیس کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرملزم نعیم کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس گرفتار ملزم نعیم کو جائے وقوعہ پر لے جارہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی، پولیس نے جوابی فائرنگ کی جس سے ملزم نعیم ہلاک ہو گیا

جبکہ پولیس نے اسکے ایک ساتھی عثمان کوگرفتار کرلیا۔ ملزم نعیم کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔ مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم نعیم کی ہلاکت پر بچے کے لواحقین نے بھی تصدیق کردی کہ انکے بچے کو مبینہ طور پر اسی شخص نے اغوا کیا تھا۔ پولیس نے بچے کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی۔ نعش گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا۔ دوسری طرف 29 ستمبر کو نشتر کالونی میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 20 سالہ (ک) سے زیادتی کرنے والے ملزموں عامر افضال، حیدر علی اور دیگر کی گرفتاری کیلئے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں۔ تاحال کوئی گرفتار ی عمل میں نہ آسکی۔ علاوہ ازیں دیگر واقعات میں تین لڑکوں، دو بچیوں اور شادی شدہ سمیت دو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ بدوملہی کے نواحی گائوں سیان کی 14 سالہ (ر) کو ملزم عابد حسین نے اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا۔ نارنگ منڈی میں اندرون شہر صدر بازار سے ملحقہ آبادی میں 12 سالہ یتیم بچے علی کو چار نامعلوم افراد نے بہلا پھسلا کر ہوس کا نشانہ بنایا جبکہ وزیر آباد میں پانچ سالہ ایمان فاطمہ کو نامعلوم ملزم، کمالیہ میں ملزمان ندیم وغیرہ نے 20 سالہ نوجوان ، سرگودھا میں 16 سالہ لڑکے انس کو ملزمان عثمان اور عبد اللہ، ڈسکہ میں شادی شدہ خاتون طاہرہ بی بی کو کو ملزم عادل اور عرفان اور حجرہ شاہ مقیم میں مقدس بی بی کو ملزم مقبول نے دو ساتھیوں سے ملکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If you want to make a dam ...
Previous Post صاحب اگر ڈیم بنانا چاہتے ہو تو ۔۔۔۔۔میانوالی کے ڈرائیور نےوزیر اعظم عمران خان کو ایسا مشورہ دے دیا کہ جان کر آپ بھی حمایت کریں گے
Next Post جہانگیر ترین نااہل ہونے کے باوجود اہل ترین : سرکاری معاملات میں کس حد تک شامل ہیں ؟ اس خبر میں جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
Most likely to be the most disadvantaged

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.