yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صاحب اگر ڈیم بنانا چاہتے ہو تو ۔۔۔۔۔میانوالی کے ڈرائیور نےوزیر اعظم عمران خان کو ایسا مشورہ دے دیا کہ جان کر آپ بھی حمایت کریں گے

Web Editor October 4, 2018October 4, 2018 1 min read
If you want to make a dam ...
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کی جانب سے ڈیم کی تعمیر کیلئے اقدام اٹھایا گیا اور عوام سے فنڈ زجمع کروانے کیلئے اپیل کی گئی تاہم بعد ازاں عمران خان بھی اس میں شامل ہوئے اور انہوں نے بھی عوام سے عطیات جمع کروانے کیلئے خطاب کیا تاہم اب پیسے جمع کروانے کا سلسلہ بھی جاری ہے

اور حکومت کے ساتھ سپریم کورٹ بھی ڈیم کی تعمیر کیلئے پرعز م ہے جبکہ دوسری جانب نمبردار نجیب اللہ نامی شہری نے عمران خان کو ڈیم فنڈ اکھٹا کرنے کا انتہائی انوکھا طریقہ بتا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے آبائی علاقے میانوالی سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرانسپورٹر اور نمبر دار نجیب اللہ نے عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ہزار ہزار روپے چندہ اکھٹا کر کے ڈیم نہیں بنتا اس لیے آپ سپر ہائی وے HTV لائسنس بنانے کیلئے برانچ قائم کریں اور یہ موٹر وے کے حوالے کریں جس پر ایچ ٹی وی لائسنس فوری ٹیسٹ لے کر جاری کیا جائے اور اس کی حکومت دس ہزار روپے فیس رکھے ۔نجیب اللہ کا کہناتھا کہ پولیس والے ڈرائیوروں سے آٹھ ہزار روپے تک رشوت لیتے ہیں اور وہ پیسے غائب ہو جاتے ہیں اور قومی خزانے میں جمع نہیں ہوتے اس لیے نادرن بائی پاس پر دو کنال پر گولائی میں ایک سڑک بنائی جائے اور اس کے درمیان ایک دفتر بنایا جائے جس میں موٹر وے کا افسر بیٹھا ہو اور بائی پاس پر ہر ڈرائیور کو روک کر اس کا لائسنس چیک کریں اور اگر اس کے پاس لائسنس نہیں ہےتو اسے فوری ٹیسٹ لے کر لائسنس جاری کریں اور اس کی فیس دس ہزار روپے رکھیں ۔ان کا کہناتھا کہ اگر یہ کام ہو جائے تو ہر ڈرائیور بھاگ بھاگ کر دس ہزار روپے دے گا اور ٹیسٹ دے کر اپنا لائسنس بنوائے گااور اس طرح دو مہینوں میں ڈیم کیلئے پیسے اکھٹے ہو جائیں گے ۔ جو ڈرائیور ٹرالہ چلا کر آرہاہے اس کا ٹیسٹ بھی ٹرالے پر ہی لیا جائے نہ کہ اسے شہزور دے دیا جائے ۔ یہ تمام تر اصلاحات کی مانگ عمران خان کے آبائی حلقے سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرک ڈرائیور نے کی ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
You will not believe by knowing
Previous Post بریکنگ نیوز : افغان علماء نے عمران خان کو خط لکھ دیا ، اس خط میں کیا مشورے اور مطالبات درج ہیں ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
Next Post افسوسناک خبر : لاہور کی مشہور شخصیت پراسرار طور پر ہلاک، بیڈ پر موجود لاش کے پاس ہی کیا چیز پڑی تھی ؟ پولیس والے بھی سر پکڑ کر رہ گئے
The police also got caught

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.