yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کی جانب سے نامزد کیے جانے والی وزیر اعلیٰ پنجاب وہ واحد ایم پی اے ہیں جن کے گھر بجلی نہیں ہے، کپتان نے انہیں کیوں منتخب کیا ؟ وجہ جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

Web Editor August 18, 2018August 18, 2018 1 min read
the, new, chief, minister,punjab, buzdar, have, no, electricity, in, his, house, imran, khan,why, select, him, lets, see
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) عثمان بزدار نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں۔ پنجاب کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں ، بہاولدین زکریا یونیورسٹی سے ایل ایل بی اور ایم اے پولیٹیکل سائنس کیا،پی پی 286 سے ایم پی اے منتخب ہوئے۔۔پنجاب میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب تحریک انصاف کے لیے ایک بڑا چیلنج تھاتاہم اب وزیراعلی پنجاب کے نام کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کا اعلان بھی کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سردار عثمان گزدار کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا اعلان کیا ہے۔سردار عثمان بزدار کا مختصر تعارف یہ ہے کہ وہ پنجاب کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں ۔انہوں نے بہاولدین زکریا یونیورسٹی سے ایل ایل بی اور ایم اے پولیٹیکل سائنس کیا۔وہ بزدار قبیلے کے سردار فتح محمد کے صاحبزادے ہیں ۔ان کے والد 3 بار رکن پنجاب اسمبلی رہ چکے ہیں ۔عثمان بزدار 2001 سے 2005 تک تونسہ کے تحصیل ناظم رہے۔2013 کے انتخابات میں وہ پی پی 241سے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر شکست سے دوچار ہوئے۔2018 کے انتخابات میں سردار عثمان بزدار پی پی 286 سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے اور اب پنجاب کے وزیر اعلیٰ نامزد ہو چکے ہیں۔یاد رہے کہ اس فیصلے کے بعد سب ہی عمران خان کے اس فیصلے کو کمزور فیصلہ قرار دیتے ہوئے ان پہر اعتراض کر رہے تھے ۔اس موقع پر عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے حوالے

باقاعدہ ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ویڈیو پیغام میں عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانے کے فیصلے کی ایسی وجوہات بتا دیں جنہوں نے نہ صرف ناقدین کی بولتی بند کر دی بلکہ لوگ اس وجہ کو جان کر عش عش کر رہے ہیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کو منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانے کی وجہ یہ ہے کہ عثمان بزدار کا تعلق اس علاقے سے جو انتہائی پسماندہ ہے جہاں لوگوں کے پاس پانی نہیں ،،بجلی نہیں اور تعلیم بھی نہیں ہے۔وہ لوگ اس علاقے میں ایسے رہ رہے ہیں جیسے وہ کسی پرانے زمانے میں رہ رہے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ عثمان بزدار جانتے ہیں کہ ہمارے ملک کا غریب آدمی زندگئی کیسے گزارتا ہے۔اس لیے ان کو نامزد کیا ،عثمان بزدار جب وزیر اعلیٰ بنیں گے تو انہیں پتہ ہوگا کہ غریب آدمی کیسے گزارہ کر رہا ہے اور یہ واحد ایم پی اے ہے جس کے گھر میں بجلی نہیں ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں پسماندہ علاقوں کو اوپر لے کر آنا ہے اور یہ ہماری وژن ہے۔انکا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ عثمان بزدار زبردست کام کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
department, of, interior, punjab, fuffilled, the, desire, of, maryam, nawaz, lets, see, how
Previous Post مریم نواز کی دلی خواہش پوری ، محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کی صاحبزادی کی فرمائش پوری کرتے ہوئے منظوری دے دی
Next Post نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی لکھی ہوئی تقریر کی بجائے جذباتی تقریر کیوں کی؟ تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف ہو گیا
why, imran, khan, raised, emotional, voice, instead, of, written, speech

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.