yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور میں ڈولفن پولیس کے بعد موٹروے پولیس کی غنڈہ گردی

Web Editor May 30, 2018 1 min read
The motorway police bullying after dolphin force in Lahore
Share this:

راولپنڈی: موٹروے پولیس بھی ڈولفن فورس کے نقشے قدم پر چل پڑی۔ اسلام آباد ٹول پلازہ پر نہ رکنے والی بس پر موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔

The motorway police bullying after dolphin force in Lahoreگولیاں لگنے سے بس کنڈیکٹر سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔موٹروے پولیس اہلکاروں نے بس کو روکنے کا اشارہ کیا تاہم ڈائیور نے بس نہ روکی تو موٹروے پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کھول دی۔ ڈی آئی جی موٹروے نے فائرنگ کرنے والے دونوں اہلکاروں کو مووقع پر ہی معطل کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا۔یاد رہے گزشتہ روز لاہور کے علاقے شاد باغ میں ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے 14 سالہ نوجوان سلیم جاں بحق ہو گیا تھا۔ لواحقین کے احتجاج کے بعد پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا تاہم ڈولفن اہلکاروں کو بچا لیا اور مقدمے میں کسی اہلکار کو نامزد نہیں کیا گیا۔دوسری جانب ایک خبر کےمطابق تھانہ بادامی باغ کے علاقہ میں ڈولفن اورکارسواروں کی فائرنگ سے جان بحق ہونے والے نوجوان کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ منگل کے روزصبح ساڑھے دس بجے ڈولفن اورکارسواروں کے درمیان فائرنگ سے جان بحق ہونے والے چودہ سالہ سلیم کے والد امیرعلی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آرمیں درخواست کی گئی ہےکہ سلیم اپنے فیکٹری مالک کے ساتھ تھاکہ ڈولفن پولیس کے جوان کار کا پیچھا کر رہے تھے اور دونوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا، ایک گولی سلیم کے سرپرلگی اور وہ موقع پرجان بحق ہوگیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do not talk loudly in the loud voice, siren Iqbal's headlines in Lahore High Court
Previous Post آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش
Next Post وزیر اعظم عباسی کے ملک بھرمیں دورے اور اجلاسوں میں اہم فیصلے
Prime Minister Abbasi's country visits and important decisions in meetings

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.