yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اہم ترین وفاقی وزیر کا تہلکہ خیز انکشاف

Web Editor April 1, 2019 1 min read
The most important federal minister's remarkable discovery
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہاہے کہآرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کوچین کے سفارتی حلقوں میں پسند کیا جاتا ہے ، چینی وزیر اعظم نے کہا کہ جنرل باجوہ کے سوا کبھی کسی جنرل سے نہیں ملاہوں۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”سوال یہ ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ جمہوریت کا مضبوط ہونا اسٹیبلشمنٹ کیلئے بھی ناگزیرہے ، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ جتنے قریب ہیں، اتنا پہلے کسی کو نہیں دیکھا ، عمران خان کوکرپشن سے نفرت ہے ، سعودی عرب اور یو اے ای بھی نواز شریف کی سیاست نفرت کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کوچین کے سفارتی حلقوں میں پسند کیا جاتا ہے ، چینی وزیر اعظم نے کہا کہ جنرل باجوہ کے سوا کبھی کسی جنرل سے نہیں ملاہوں۔دوسری طرف ایک خبر کے مطابق تحریک انصاف نے اپنا میئر کراچیلانے کی تیاری شروع کردی۔ پی ٹی آئی رہنماء خرم شیرزمان نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنا میئر لانے کی تیاری میں ہے، سعیدغنی کوفکرہونی چاہیے کیونکہ ان کی پوری فائل لے کرنیب کے پاس جا رہا ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خرم شیرزمان نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف اپنا میئرلانے کی تیاری کررہی ہے۔بلدیاتی نظام کے ساتھ پیپلزپارٹی کا رویہ عوام کونقصان پہنچا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہوزیراعظم آنے والے وقت میں ملک کا نقشہ بدل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سعیدغنی کو فکرہونی چاہیے ان کی پوری فائل لے کرنیب کے پاس جارہا ہوں۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ اب بے نظیرانکم سپورٹ کا نام تبدیل ہوگا۔ کیونکہ کوئی بھی عوامی اسکیم شخصیت کے نام پرنہیں پاکستان کے نام پرلائیں گے۔واضح رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے کراچی کا دورہ کیا وزہراعظم عمران خان نے کراچی کیلئے162ارب کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do you know the angels find people on earth? Writing Faith
Previous Post کیا آپ جانتے ہیں کہ فرشتے زمین پر کن لوگوں کو تلاش کرتے ہیں ؟ ایمان افروز تحریر
Next Post مہوش حیات کے بعد اداکارہ میرا بھی چھا گئیں ۔۔ ایسا اعزاز حاصل کر لیا کہ سب ہکا بکا رہ گئے
After Mahogat Hayat, the actress also touched me. It was a privilege that everyone was hungry

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.