yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مہوش حیات کے بعد اداکارہ میرا بھی چھا گئیں ۔۔ ایسا اعزاز حاصل کر لیا کہ سب ہکا بکا رہ گئے

Web Editor April 1, 2019 1 min read
After Mahogat Hayat, the actress also touched me. It was a privilege that everyone was hungry
Share this:
لاہور (ویب ڈیسک) شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو، جب میرا کی کوئی خبر میڈیا کی زینت نہ بنے ۔اب میرا نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر زیادہ سے زیادہ فلموں میں کام کریں گی، رواں سال انکی دو تین فلمیں سنیما گھروں کی زینت بن گیں ۔ اگلے ہفتے میرا اور معمر رانا کی رومانس سے بھرپور فلم۔سوہنی مہینوال پنجاب بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی، اس کے بعد میرا کی ایک اور زبردست فلم۔باجی۔رواں برس جون میں ریلیز ہوگی۔اس فلم میں نئی نسل کے سپر اسٹار عثمان خالد بٹ اور منجھی ہوئی فن کارہ آمنہ الیاس اہم کردار میں جلوہ افروز ہوں گی، اس فلم کے ہدایت کار ثاقب ملک ہیں ۔میرا نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب تک فلموں کی رسائی عام فلم بینوں تک نہیں ہوگی ۔سنیما کلچر بحال نہیں ہو گا، انھوں نے کہا کہ انکی ریلیز ہونے والی دونوں فلمیں انڈسٹری کو ایک نیا رخ دیں گی۔میری ساری زندگی پاکستان فلم انڈسٹری میں گزری ہے۔باجی فلم میں میرا کردار سب کو حیران کر دے گا، جب کہ سوہنی مہینوال میں رومانوی کردار کیا ہے۔میں بہت جلد کراچی رہائش پذیر ہو جاوں گی۔اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The most important federal minister's remarkable discovery
Previous Post اہم ترین وفاقی وزیر کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کا کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ ضبط
ayan ali's, flat, got, captured, by, authorities, on , order, of, court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.