yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سوہاوہ میں زمیندار نے غریب محنت کش کا ہاتھ کاٹ ڈالا

MH Kazmi July 17, 2017July 17, 2017 1 min read
The landlord cut off the poor hard worker's hand in the Sohawa
Share this:

سوہاوہ / منڈی بہاؤالدین: تحصیل سوہاوہ میں انسانیت سے عاری زمیندار نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے غریب محنت کش کا ہاتھ کاٹ ڈالا۔

The landlord cut off the poor hard worker's hand in the Sohawa
The landlord cut off the poor hard worker’s hand in the Sohawa

راولپنڈی کی تحصیل سوہاوہ کے محنت کش محبت خان کا ملزمان کے خاندان کی لڑکی سے کالج کے دورسے تعلق تھا جس کے باعث شک کی بنا پر زمیندارکے ساتھی محبت خان کو گھر سے اٹھا کر ڈیرے پر لے گئے جہاں اسے برہنہ کرکے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تاہم اس کے بعد بھی ان کی تسلی نہ ہوئی تو اس کا ہاتھ ہی کاٹ ڈالا، محبت خان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ادھر پولیس تھانہ ڈومیلی نے7 افراد خاور ظہیر، مرزا ظہیر، صوفی ساجد، مرزا طارق، مرزا بابر، مرزا ظہور اور مرزا جہانگیرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش جاری ہے ، ملزمان کو جلد ہی گرفتار کرلیا جائیگا، منڈی بہاؤالدین میں بااثر افراد نے پولیس کی موجودگی میں 25سالہ نوجوان کو بجلی کے کھمبے سے باندھ کر بدترین تشدد کیا، جوتوں کا ہار پہنا کر محلے میں گھماتے رہے جبکہ پولیس تماشائی بن کر دیکھتی رہی۔

دوسری جانب ڈی پی او عمر فاروق سلامت نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے بااثر افراد کیخلاف قانونی کارروائی نہ کرنے اور فرائض میں غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے پر موقع پر موجود اے ایس آئی جاوید کو ملازمت سے معطل کرکے انکوائری کا حکم دیدیا، با اثر افراد نے 25 سالہ نوجوان کاشف سائیں پر چوری کا الزام لگا کر اسے پکڑا اور بجلی کے کھمبے کے ساتھ باندھ کر بدترین تشدد کیا اور پولیس کی موجودگی میں اس کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر اسے محلے میں گھماتے رہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nawaz Sharif made the wealth by selling 98 national assets, JIT
Previous Post نواز شریف نے 98 قومی اثاثے فروخت کرکے مال بنایا، جے آئی ٹی
Next Post فوجی، سیاسی قیادت ’’ڈو مور‘‘ سے جان چھڑانیکا لائحہ عمل بنائے، سراج الحق
Military, political leadership make a plan to break the soul from "Do more", Siraj ul Haq

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.