yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں سو کر اٹھا تو ایک خاتون میرے سینے پر بیٹھی تھی ، اس کے بعد ۔۔۔ شوٹنگ کے دوران بالی ووڈ اداکار گووندا کے ساتھ ناقابل یقین واقعہ پیش آ گیا

Web Editor October 30, 2018 1 min read
The incredible event has come
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) فلم انڈسٹری میں یہ باتیں گاہے بگاہے سننے میں آتی رہتی ہیں کہ کسی ڈراؤنی فلم کی شوٹنگ کے دوران کوئی حقیقی خوفناک واقعہ پیش آ گیا۔ یہ باتیں کس حد تک درست ہیں،اس سوال کا جواب بالی وڈ فلموں کے وہ نامور فنکار دے سکتے ہیں جو خود ایسے لرزہ خیز تجربات سے گزر چکے ہیں۔
اخبار ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں متعدد فنکاروں کیساتھ پیش آنے والے حقیقی واقعات کا احوال بیان کیا گیا ہے، اور یقیناً یہ ایسی پریشان کن باتیں جو اِن فنکاروں کے پرستاروں نے پہلے کبھی نہیں سنی ہوں گی۔اداکارہ سوہا علی خان نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے متعلق بتایا کہ جب وہ ’گینگز آف گوسٹس‘ کی شوٹنگ کر رہے تھے تو انہیں اور ساتھی اداکارہ ماہی گل کو ایک پرانی عمارت کے خالی کمروں سے پراسرار آوازیں سنائی دینے لگیں۔وہ جگہ ویران تھیں مگر خالی کمروں سے چیخوں کی آوازیں آ رہی تھیں جس کے باعث ہر کسی پر خوف طاری ہو گیا۔ سوہا کہتی ہیں کہ بغیر وقت ضائع کئے سارے عملے نے پیک اپ کیا اور ہم وہاں سے نکل گئے۔کچھ اسی طرح کا واقعہ مشہور اداکار گووندا نے بیان کیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ وہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک دور دراز پہاڑی علاقے کے ہوٹل میں رُکے ہوئے تھے۔ جب اچانک بیدار ہوئے تو دیکھا کہ ایک عورت اُن کے سینے پر بیٹھی تھی۔ گووندا کہتے ہیں کہ اُن کی کمرے کی حالت بھی عجیب و غریب تھی اور یہ اُن کی زندگی کے خوفناک ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ اس واقعے کے بعد میرے جسم پر کپکپی طاری ہوگئی ۔ اداکار ورن دھون کے ساتھ ایک عجیب و غریب واقعہ بیرون ملک شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔
وہ ایک ایسے ہوٹل میں قیام پزیر تھے جہاں کسی دور میں آنجہانی امریکی اداکار فرینک سناترا بھی ٹھہر چکے تھے۔ ورن دھون کا کہنا ہے کہ وہ طویل دن کے بعد رات گئے واپس آئے اور جب وہ اپنے کمرے میں لیٹے ہوئے تھے تو اچانک اس کا دروازہ کھل گیا، جیسے کوئی اندر آیا ہو۔ وہ کہتے ہیں کہ انہیں اس کمرے میں رات گئے فرینک کے گنگنانے کی آوازیں بھی سنائی دیتی رہیں۔ادکار نواز الدین صدیقی اور بپاشا باسو کو اپنی مشہو رفلم ’’آتما‘‘ کی شوٹنگ کے دورن اسی طرح کے واقعات کا سامنا کرنا پڑا۔ بپاشا کہتی ہیں کہ ایک سین کی عکس بندی کے دوران انہیں ایک خاتون کے گانے کی آواز سنائی دینے لگی۔ جب ریکارڈنگ دوبارہ چلا کر دیکھی گئی تو اس میں کوئی آواز نہیں تھی۔ اور نواز الدین کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بھی کچھ کم پراسرار نہیں۔وہ ایک سین کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ جب اُن کے پیچھے دیوار پر لگا فوٹو فریم فرش پر گرکر چکنا چور ہو گیا۔ وہ کہتے ہیں کہ وہاں نہ ہوا چل رہی تھی اور نا کوئی اور ایسی وجہ نظر آئی کہ فوٹو فریم نیچے گرتا، حتٰی کہ وہ کیل بھی اپنی جگہ قائم تھی جس کے ساتھ فوٹو فریم لٹکا ہوا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PTI leader raised a big question
Previous Post عمران خان بے بس ۔۔۔۔ ؟؟ اگر یہ چھوٹا سا کام بھی ان کے اختیا ر میں نہیں تو کس چیز کا وزیراعظم ، پی ٹی آئی رہنما نے بڑا سوال اٹھا دیا
Next Post اگرموت مانگنا حرام نہ ہوتا تویہ دیکھ کرمیں مرنے کی دُعا کرتا۔۔۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیرخان نے ایسا آنکھیں نم کر دینے والا اعلان کیوں کیا؟
If I did not have to do it, I would not be able to do it.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.