yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حبس اور گرمی نے کرکٹرز اور شائقین کا برا حال کردیا

Web Editor September 13, 2017 1 min read
Pakistan will not loss
Share this:

لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے دوران شدید حبس اور گرمی نے کرکٹرز اور شائقین کا برا حال کردیا، کئی شائقین میچ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔

The imprisonment and heat worsened the cricketer and the audienceپاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے روز لاہور شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا، دوپہر کو تھوڑی دیر ہلکے بادل دیکھے گئے لیکن بعد ازاں دھوپ نکلی تو شدید حبس اورگرمی ہوگئی، اس کی وجہ سے ڈیوٹی دینے والے ہزاروں اہلکار پسینے میں شرابور رہے، میڈیا کے نمائندوں کا بھی یہی حال تھا، شام کوسورج غروب ہونے پر بھی اسٹیڈیم کے اندر اور باہر موسم کی سختی محسوس کی گئی۔

میچ کے دوران کھلاڑی پسینے میں نہائے نظر آئے، بابراعظم گرمی اور انٹرنیشنل اسٹارز دونوں کا دباؤ لئے بغیر 86 کی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئے، احمد شہزاد پانی کی کمی کے سبب پٹھے میں کھچاؤکا شکار ہوئے،طبی امداد کے بعد کھیلنے کے قابل بھی ہوئے تو جلد ہی وکٹ گنوابیٹھے،گرمی کی وجہ سے کئی شائقین میچ ادھورا چھوڑ کر بھی چلے گئے۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ نے باہر جانے والی ایک فیملی سے وجہ پوچھی تو ان کا کہنا تھا کہ حبس کی وجہ سے والدہ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی،چند شائقین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے بحالی کا سفر دیکھنے آتو گئے ہیں لیکن برسات کے موسم میں میچز کا انعقاد موزوں فیصلہ نہیں لگتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Star cricketer on hail with pleasure of international cricket restoration
Previous Post انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر اسٹار کرکٹرز خوشی سے نہال
Next Post شاہد آفریدی نے اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے درمیان بیٹھ کر میچ دیکھا
Shahid Afridi saw the match sitting in the stadium between the spectators

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.