yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر اسٹار کرکٹرز خوشی سے نہال

Web Editor September 13, 2017September 13, 2017 1 min read
Star cricketer on hail with pleasure of international cricket restoration
Share this:

لاہور: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے پراسٹار کرکٹرز بھی نہال ہیں۔

Star cricketer on hail with pleasure of international cricket restorationپاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا جہاں شائقین نے جشن منایا، وہاں سابق کرکٹرزنے بھی سماجی رابطوں کے ویب سائٹ پر خوشی کا اظہار کیا، رمیز راجہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کرکٹ کی خوشبوہوا میں پھیلی ہوئی ہے اس کو محسوس کیا جاسکتا ہے، پاکستان دھوم مچانے کیلیے تیار ہے۔ وسیم اکرم نے بھی کرکٹ کی بحالی پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس کو مستقبل کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا اور وقار یونس نے اپنی لاہور روانگی کا بتاتے ہوئے لکھا کہ میں وہیں جارہا ہوں جہاں 8 سال پہلے چھوڑا تھا، میرے ساتھ شامل ہوں اور تاریخ بنا ڈالیں۔

شعیب اختر نے ٹوئٹر پر وڈیو شیئرکی جس میں انھوں نے پیغام دیا کہ آج پاکستان کیلیے بڑا دن ہے۔ پاکستان میں یہ کرکٹ کی بحالی ہے، مہمان کرکٹر تمیم اقبال نے اپنی تصویر کا لنک شیئر کیا جس میں وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کیلیے تیار ہورہے تھے، اس دارون ان کے چہرے پرمسکراہٹ دیکھی جاسکتی تھی۔ ڈیرن سیمی نے اپنی سیلفی اور ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ “کھیل سے بڑھ کے”اور ہیش ٹیگ آفریدی کی طرح لکھا ’’کرکٹ کی ہے لالالا۔‘‘ میچ کے دوران کمنٹری کرنے والے رمیز راجہ، وسیم اکرم اور وقار یونس ہوم گراؤنڈ پر زیادہ ہی پرجوش دکھائی دیے، انہوں نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کیساتھ ملک میں کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے بھی باربارخوشی کا اظہار کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The success of the film is not possible by just casting superstars, Mehak Noor
Previous Post صرف سپر اسٹارز کو کاسٹ کر کے فلم کی کامیابی ممکن نہیں، مہک نور
Next Post حبس اور گرمی نے کرکٹرز اور شائقین کا برا حال کردیا
Pakistan will not loss

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.