yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

Web Editor April 26, 2019 1 min read
The government decided to finish the Ministry of Energy
Share this:

اسلام آباد: حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے سمری بھی تیار کر لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاور ڈویژن اور پٹرولیم ڈویژن پھر الگ وزارتیں بنانے کی تجویز دی گئی ۔ الگ وزارتیں بنانے کا معاملہ آئندہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وزارت پٹرولیم ختم کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔ کابینہ پاور اور پیٹرولیم ڈویژنز کو دو الگ وزارتیں بنانے کا فیصلہ کرے گی۔ الگ وزارتوں کے معاملے پر 30 اپریل کو وفاقی کابینہ میں غور کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ ن لیگی حکومت نے 2017ء میں توانائی کی وزارت بنائی تھی۔ الگ وزارتوں کی منظوری کے بعد رولز آف بزنس میں ترمیم کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی اجازت کے بعد رولز آف بزنس 1973ء میں ترمیم کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی جائے گی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیرِ صحت عامر محمود کیانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جمعرات کے روز پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں۔ سب سے پہلے وزیرِ خزانہ اسد عمر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا جس کے بعد وزیراعظم نے وزیرِ پٹرولیم سے استعفیٰ مانگ لیا اور اس کے بعد کئی وزراء کو وزارتوں سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کچھ وزراء کی وزارت بدل دی گئی اور کچھ کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور وزیر توانائی عمر ایوب کو اپنے اپنے عہدے سے ہتا دیا گیا جبکہ عمر ایوب کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان کے علاوہ غلام سرور خان کو کشمیری امور کی وزارت کا قلمدان دیا جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ِ صحت عامر محمود کیانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیااور ابھی تک ان کو کوئی اور وزارت دیے جانے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ وزیرِ ہاؤسنگ مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ سے بھی قلمدان واپس لیے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Media must be bound that should not announce the moon before the Ruet-e-Hilal Committee announcement, Federal Minister for Religious Affairs Noor ul Haq Qadri
Previous Post میڈیا کو پابند کرنا ہوگا کہ رویت ہلال کمیٹی کےاعلان سے پہلے چاند کا اعلان نہ کرے، وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری
Next Post صدر پرائیویٹ اسپتال ایںڈ کلینک ایسوسی ایشن جنید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا
President Private Hospital And Clinic Association Junaid Shah announces resignation from post

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.