yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

”ابراج کیپٹل لیمیٹڈ“ کے بانی عارف نقوی اور منیجنگ پارٹنر امریکہ میں گرفتار

Web Editor April 12, 2019 1 min read
The founder of "Abraaj Capital Limited" Arif Naveed and Managing Partner was arrested in the United States
Share this:

نیویارک: وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور ”ابراج کیپٹل لیمیٹڈ“ کے بانی عارف نقوی اور ان کے منیجنگ پارٹنر کو سرمایہ کاروں کے ساتھ فراڈ کے الزامات کے تحت امریکہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کے فیڈرل پراسیکیوٹر فراڈ کا شکار ہونے والے متاثرہ افراد کی فہرست میں مائیکروسافٹ کے سربراہ بل گیٹس کی فاونڈیشن کا نام بھی شامل ہے ۔عدالت میں سماعت کے موقع پر امریکہ اسسٹنٹ اٹارنی اینڈ ریاگر یسوالڈ نے بتایا کہ ابراج کے چیف ایگزیکٹو عارف نقوی کو جمعہ کے روز جبکہ منیجنگ پارٹنر مصطفیٰ عبدالودود کو جمعرات کے روز نیویارک کے ایک ہوٹل سے حراست میں لیا گیا ہے۔ منیجنگ پارٹنر عبدالودود نے عدالت میں سماعت کے موقع پر الزامت کی صحت سے انکار کردیا ہے

دوسری جانب ان کے وکیل کی جانب سے بھی ابھی ضمانت کیلئے درخواست دائر نہیں کی گئی ہے۔ پراسیکیورٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 2014 سے کمپنی کے دیوالیہ ہونے تک عارف نقوی اور عبدالودود ابراج کے فنڈز کی کارکردگی کے بارے میں جھوٹ بولتے رہے اور ان کی مالیت میں 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے کہا کہ نقوی اور عبدالودود دونوں نے ذاتی فائدے اور دیگر مقاصد کے حصول کے لیے سرمایہ کاروں کے فنڈز کو کروڑوں اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا۔گرس وولڈ نے کہا کہ ابراج سرمایہ کاری کے سرخیل کی حیثیت سے اپنا تعارف کراتے ہیں لیکن وہ دراصل وہ بھاری فراڈ میں ملوث ہیں۔ عارف نقوی جولائی 1960 میں کراچی میں پیدا ہوئے اور وہ ”ابراج“ کے گروپ کے بانی ہیں جوکہ افریقہ، ایشیا، لاطینی امریکہ سمیت کئی ممالک میں بھارتی سرمایہ کاری کے امور چلا رہی ہے ۔ یاد رہے کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی پی ٹی آئی حکومت کے معاشی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کرتے رہے ہیں اور وہ وزیراعظم عمران خان کے کافی قریبی دوست سمجھے جاتے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Decision to try an old face to deal with the economic crisis
Previous Post معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے پُرانے چہرے آزمانے کا فیصلہ
Next Post وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنی ساری جائیداد یونیورسٹی کے نام کرنے کا اعلان کردیا
Federal Minister for Railways Sheikh Rashid announced his entire property name for the university

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.