yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے پُرانے چہرے آزمانے کا فیصلہ

Web Editor April 12, 2019 1 min read
Decision to try an old face to deal with the economic crisis
Share this:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے پُرانے چہرے آزمانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقتصادی ٹیم میں سابق وزیر تجارت ہمایوں اختر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو شامل کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ہمایوں اختر مسلم لیگ ق کے دور میں وزیر تجارت رہ چکے ہیں جنہوں نے پرویز مشرف کے دور میں چین سمیت دیگر ممالک کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے بھی کیے تھے، اس دور میں ملکی برآمدات میں بھی اضافہ ہوا تھا۔ جبکہ شوکت ترین 2008ء میں وزیر خزانہ بنے اور 2010ء میں انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ان کے بارے میں بھی خیال کیا جاتا ہے کہ اقتصادی حوالے سے ان کا ہمیشہ ہی مثبت کردار رہا ہے۔ اسی بنیاد پر ملک کی معاشی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان عوام کو مزید مشکلات میں ڈالنے کی بجائے معاشی مسائل کے حل پر جلد از جلد غور کرنا اور ان کو حل کرنا چاہتے ہیں۔ اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی رفقا سے مشاورت بھی کی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر تجارت ہمایوں اختر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو معاشی ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے اور آنے والے دنوں میں ان رہنماؤں سے وزیراعظم عمران خان کے رابطے متوقع ہیں جبکہ عین ممکن ہے کہ آنے والے دنوں میں ہی ان دونوں رہنماؤں کو اہم ذمہ داریاں بھی سونپ دی جائیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان موجودہ اقتصادی و معاشی ٹیم میں بھی رد و بدل پر غور کر رہے ہیں۔ گذشتہ ہفتے ایک نوٹی فکیشن بھی جاری کیا گیا تھا جس میں تمام وزرا کی کارکردگی 15 روز میں فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اس نوٹی فکیشن کے بعد یہ بھی خیال کیا جا رہا ہے کہ وزرا کی کارکردگی کی رپورٹ آنے کے بعد کچھ وزرا کے قلمدان تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور اس سلسلے میں وزارت صحت کی ناکامی پر وزارت صحت میں بھی اہم تبدیلیاں ہونے کا امکان ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Two people were killed two injured in an encounter by unknown gunmen in Quetta
Previous Post کوئٹہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق 2 زخمی
Next Post ”ابراج کیپٹل لیمیٹڈ“ کے بانی عارف نقوی اور منیجنگ پارٹنر امریکہ میں گرفتار
The founder of "Abraaj Capital Limited" Arif Naveed and Managing Partner was arrested in the United States

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.