yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل 11 فروری کو اسلام آباد ریجن اور کراچی ریجن کے مابین کھیلا جائے گا

Web Editor February 9, 2018 1 min read
Share this:

برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل 11 فروری کو اسلام آباد ریجن اور کراچی ریجن کے مابین کھیلا جائے گا. دوسرے سیمی فائنل راولپنڈی کو شکست
 The final of the BRIGHTO PAINTS PRESENT COOL & COOL NATIONAL ONE DAY CUP Islamabad Region and Karachi Region will be played on February 11راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل کل 11 فروری کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد ریجن اور کراچی ریجن کے مابین کھیلا جائے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام نیشنل ون ڈے کپ انٹر ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کراچی ریجن اور پشاور ریجن کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں کراچی کی ٹیم نے پشاور کے خلاف پانچ وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا تھا، دوسرے سیمی فائنل راولپنڈی نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آباد کو کھیلنے کی دعوت دی اسلام آباد ریجن نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں دو وکٹوں پر 380 رنز بناۓ پی ایس ایل میں شامل پلیئر شان مسعود نے ناٹ آوٹ سنچری سکور کی شان مسعود نے 182 ناٹ آوٹ 153 گیندوں پر چھے چھکوں اور بیس چوکوں کی مدد سے بنائے جبکہ بابر اعظم نے 136 رنز 106 گیندوں پر پانچ چھکوں اور تیرا چوکوں، عابد علی نے 36 رنز، 36 گیندوں پر ایک چھکے اور پانچ چوکوں کی جانب سے بنائے، راولپنڈی ریجن کے بالروں سعد الطاف نے ایک کھلاڑی 62، یاسر علی نے ایک کھلاڑی 80رنز دے کر آوٹ کیا جواب میں راولپنڈی ریجن ٹیم 50 اوورز میں نو وکٹوں پر 367 بناسکی راولپنڈی ریجن ٹیم کے بلے باز افتخار احمد 123 رنز جبکہ سعود شیکیل 70، امیر مسعود 50، محمد حفیظ 48، زیشان ملک 31 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، اسلام آباد ریجن کے بالروں حمزه نادی 85 رنز دے کر 3، نعمان علی 81 کے عو ض 2 کھلاڑی آوٹ کیے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Army Chief of Pakistan General Qamar Javad Bajwa confirms the death sentences of 7 terrorists
Previous Post آرمی چیف آف پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ نے 7دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
Next Post ڈی سی اسلام آباد نے اسلام آباد میں کبوتر بازی اور پتنگ بازی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا
DC Islamabad imposed Section 144 in Islamabad ttaking hurry action kite flying and Pigeon fun

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.