اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ڈی سی اسلام آباد نے کبوتر بازی اور پتنگ بازی کے حوالے سے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا
ڈی سی اسلام آباد نے اسلام آباد میں کبوتر بازی اور پتنگ بازی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا

