yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ترقیاتی اسکیموں کی باری آ گئی

Web Editor February 21, 2019 1 min read
The development schemes have come
Share this:

اسلام آباد: قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کو روایتی سیاست کرنے سے منع کر دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کی سطح پر ارکان پارلیمنٹ کا جانا مناسب نہیں ہے۔اراکین پارلیمنٹ کا ترقیاتی منصوبوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اراکین کو ترقیاتی فنڈز دینے کا حامی نہیں ہوں۔بوجھل دل کے ساتھ اراکین کو پہلی اور آخری بار ہر حلقہ میں 15کروڑ جاری کر رہا ہوں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ حلقہ کے دکھ درد میں شریک ہوں،فنڈز اور نوکریوں کے سہارے پر سیاست نہ کریں۔ بدھ کو تحریک انصاف کی پارلیمانی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں پلوامہ حملے سے متعلق مشترکہ قرار داد لانے کا فیصلہ کیا گیا اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان نے قرارداد پیش کرنے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ اہم قومی معاملے پر اپوزیشن سے بات کر کے قومی اسمبلی میں قراداد لائی جائے ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ حکومتی کوششوں سے کراچی میں امن اچکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں قیام امن کا کریڈٹ قانون نافد کرنے والے اداروں کو جاتا ہی!۔ وزیر اعظم نے ارکان قومی اسمبلی کو عوام سے رابطے بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے پارلیمانی پارٹی کو سعودی ولی عہد کے کامیاب دورے پر اعتماد میں لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان میں اچھے دن آرہے ہیں ،انشاء اللہ وہ دن بھی آئے گا جب پاکستان کا شمار دنیا کی بہترین معیشت میں ہوگا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں منی لانڈرنگ کے خلاف مزید سخت قوانین لا رہے ہیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ احتساب پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا ۔وزیر اعظم نے کہاکہ لوگ کرپشن پر گرفتار ہوتے ہیں اور پھر نیلسن منڈیلا بن جاتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ احتساب کے عمل سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نے وزیر اعظم سعودی ولی عہد کے کامیاب دورے پر مبارکباد دی ۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کو پلوامہ حملے پر تحقیقات کے لیے پیش کش کر دی ہے ، بھارت ثبوت دے تو ہم ایکشن لیں گے ۔وزیر اعظم نے کہاکہ بھارت کسی بھی قسم کی جارحیت سے باز رہے ،پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔پاکستان نے اپنی طرف اٹھنے والی ہر بری نگاہ کا منہ توڑ جواب دیا ہے ۔زندہ قومیں اپنے عزم اور ارادے کے ساتھ دنیا کے نقشے پر ظاہر ہوتیں ہیں ۔اللہ پر مکمل یقین اور ثابت قدمی ہمارے ساتھ ہے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ جھوٹی انا اور تکبر کے پہاڑ کو نیست و نابود کر دیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prince player of cricket included in squad of Lahore qalandar
Previous Post کرکٹ کا شہزادہ کھلاڑی لاہور قلندرز کے سکواڈ میں شامل
Next Post چھوٹی گاڑیاں پسند کرنے والوں کیلئے خوشخبری
Good news for small cars lovers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.