yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرکٹ کا شہزادہ کھلاڑی لاہور قلندرز کے سکواڈ میں شامل

Web Editor February 21, 2019 1 min read
Prince player of cricket included in squad of Lahore qalandar
Share this:

شارجہ: ماضی میں پاکستان کیلئے بہترین کھیل کرنے پیش کرنے والے کرکٹر سلمان بٹ کی سن لی گئی، سلمان بٹ کی بڑی لاٹری لگ گئی، لاہور قلندر میں سلمان بٹ کو محمد حفیظ کی جگہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جوکہ سلمان بٹ کیلئے ایک بڑی خبر ہے

ماضی کے معروف اوپننگ بیٹسمین اور کپتان سلمان بٹ کی تو لاٹری لگ گئی، پاکستان کیلئے بہترین کھیل کرنے پیش کرنے والے سلمان بٹ کی سن لی گئی ، سلمان بٹ کی بڑی لاٹری لگ گئی ، لاہور قلندر میں سلمان بٹ کو محمد حفیظ کی جگہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، وہ کہ سلمان بٹ کیلئے ایک بڑی خبرہے، پی ایس ایل میں لاہور قلندر نے سلمان بٹ کو محمد حفیط کی جگہ رکھ لیا ، تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہرہوگئے تھے ،سلمان بٹ کو محمد حفیظ کی جگہ لاہورقلندرکے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے، سلمان بٹپر کئی سال تک میچ کھیلنے پر پابندی عائد تھی ، واضح رہے کہ پی ایس ایل کے میچز جاری ہیں ، جہاں لاہور قلندر سمیت چھے ٹیمیں مد مقابل ہیں ، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے نویں میچ میں آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیمیں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے آمنے سامنے ہوں گی، کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹورنامنٹ میں اب تک دو دو میچز کھیل چکی ہیں، کراچی کنگز کو ایک میچ میں شکست اور ایک میں کامیابی ملی جب کہ پشاور زلمی بھی ایک میچ میں فاتح رہی اور دوسرے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، پوائنٹس اسکورنگ ٹیبل پر رن ریٹ کے اعتبار سے پشاور زلمی دوسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر موجود ہے، کراچی کنگز کا اسکواڈ کولن منرو، بابر اعظم محمد عامر، کولن انگرم، عماد وسیم، عثمان شنواری، محمد رضوان، روی بوپارا، سکندر رضا، اویس ضیا، اسامہ میر، سہیل خان، افتخار احمد، عامر یامین، بین ڈنک پر مشتمل ہے ، ڈیرن سیمی کی قیادت میں پشاور زلمی کے اسکواڈ میں کامران اکمل، مضباح الحق،کیرون پولارڈ، لیام ڈاوسن، ڈیوڈ ملن، عمر امین، عمید آصف، خالد عثمان، صہیب مقصود، سمین گل، آندرے فلچر، وہاب ریاض، حسن علی، کرس جارڈن، براہیم شیخ شامل ہیں، یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی یہ مسلسل تیسری فتح ہے اور اب تک وہ ایونٹ نے ناقابل شکست ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر سب سے اوپر ہے، شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ، اور اب سلمان بٹ کیلئے یہ خبر آئی ہے ،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Saudi crown prince Mohammad bin Salman wrote a letter to the Prime Minister Narendra Modi
Previous Post سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرا عظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ دیا
Next Post ترقیاتی اسکیموں کی باری آ گئی
The development schemes have come

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.