yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سندھ میں میٹرک کا تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار کرانے کا فیصلہ

Web Editor October 11, 2017October 11, 2017 1 min read
The decision to prepare mathematical academic curriculum with private publishers in Sindh
Share this:

کراچی: صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے سندھ میں جاری تعلیمی نصاب کی تبدیلی کے مرحلے میں میٹرک کی سطح پر تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

The decision to prepare mathematical academic curriculum with private publishers in Sindhصوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے سندھ میں جاری تعلیمی نصاب کی تبدیلی کے مرحلے میں میٹرک کی سطح پر تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار کرانے کا فیصلہ کیاہے اورسندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نویں، دسویں جماعتوں میں نیا نصاب تیار کرنے کے لیے دو معروف پبلشرز آکسفورڈ یونیورسٹی پریس اور آفاق پبلیکشن کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔ مذکورہ دونوں پبلشرز سائنسی مضامین کا نصاب تیار کریں گے تاہم نویں اور دسویں کے نصاب میں تبدیلی اور نئے نصاب کی دستیابی اپریل 2018سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال کے موقع پر ممکن نہیں ہوگی اورممکنہ طورپرنجی پبلیشرزکی جانب سے تیار کیا گیا یہ نصاب 2019سے شروع ہونے والے تعلیمی سیشن میں دستیاب ہوگا.

’’صوبائی محکمہ اسکولزایجوکیشن کے ایک اعلیٰ افسرنے بتایاکہ بیوروآف کریکولم اور سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی سطح پر نویں اور دسویں میں محض اردو، سندھی اور انگریزی کے مضامین کے نصاب میں تبدیلی کی جا رہی ہے جبکہ سائنس کے مضامین کے نئے نصاب کے لیے مذکورہ دو پبلیشرزکی خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں حیاتیات، طبعیات، ریاضی، کیمیا اور کمپیوٹر سائنس کے مضامین شامل ہونگے

اعلیٰ افسرکے مطابق ابتدائی طورپر آفاق پبلیکیشن کی جانب سے نصاب کی تیاری کے سلسلے میں ہونے والے اخراجات کاتخمینہ بھی جمع کرادیا گیا ہے جبکہ آکسفورڈیونیورسٹی پریس کی جانب سے اخراجات کے تخمینے کا انتظار ہے، سائنسی مضامین کا نصاب نجی پبلیشرز سے تیارکرانے کامقصد بین الاقوامی سطح پر گزشتہ پیش کیے گئے سائنسی نظریات میں آنے والی تبدیلیاں اورنئے سائنسی نظریات و رجحانات کونصاب کا حصہ بناناہے تاکہ سندھ میں پڑھائے جانے والے نصاب کوبین الااقوامی سطح پر پڑھائے جانے والے سائنسی نصاب سے مطابقت حاصل ہوسکے۔ جس کے لیے نصابی مواد متعلقہ پبلشرز کی فراہم کریں گے، فراہم کردہ مواد کی منظوری محکمہ کی جانب سے دی جائے گی جس کے بعد سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ اسے شائع کروائے گا۔

منیجنگ ڈائریکٹر آکسفورڈ یونیورسٹی پریس امینہ سید نے ’’نجی ٹی وی‘‘ کے رابطے کرنے پر تصدیق کی کہ صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن سے اس سلسلے میں ابتدائی بات چیت ہو چکی ہے اور آکسفورڈ یونیورسٹی پریس سائنسی مضامین کے نصاب کی تیاری کا خاصا تجربہ رکھتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Starts the process of Musharraf property, account confiscation in Benazir murder case
Previous Post بینظیر قتل کیس میں مشرف کی جائیداد، اکاؤنٹس ضبط کرنے کی کارروائی شروع
Next Post ڈین جونز افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے
Dean Jones will coach the Afghan team

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.