yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بینظیر قتل کیس میں مشرف کی جائیداد، اکاؤنٹس ضبط کرنے کی کارروائی شروع

Web Editor October 11, 2017 1 min read
Starts the process of Musharraf property, account confiscation in Benazir murder case
Share this:

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں اشتہاری قرار دیے جانیوالے ملزم سابق صدرجنرل (ر) پرویزمشرفکی عدالتی حکم پر منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد اور بنک اکاؤنٹس ضبط کرنے کی باقاعدہ عدالتی کارروائی شروع کردی گئی۔

Starts the process of Musharraf property, account confiscation in Benazir murder caseانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے ملزم پرویز مشرف کی تمام جائیداد، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات 18 نومبر کو عدالت پیش کرنیکا باقاعدہ خط ارسال کردیاہے اور ملزم پرویز مشرف کی ضمانت کیلیے دیے گئے10، 10 لاکھ روپےمالیت کے دونوں ضمانتی مچلکے بھی ضبط کرلیے ہیں۔ ضمانت دینے والے دونوں ضامنوں کو بھی گزشتہ روز عدالت طلب کرکے حکم دیا گیا کہ وہ وعدے کے مطابق18نومبر تک ملزم پرویز مشرف کوعدالت پیش کریںیا 10, 10 لاکھ روپے مالیت کا زر ضمانت عدالت جمع کرائی ںورنہ دونوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔

اشتہاری ملزم کے ضامنوں کی فہرست میں ایک رٹائرڈاعلیٰ افسراورسول شخصیت شامل ہیں۔ دونوں نے عدالت سے استدعا کی کہ انہیں ایک ماہ کی مہلت دی جائے تووہ عدالتی حکم پرعمل کردیںگے، عدالت نے یہ استدعامنظورکرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ دریں اثنا لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میںبری کیے جانیوالے پانچوں ملزمان اعتزاز شاہ، شیرزمان، رفاقت، حسنین اورعبدالرشید کی بریت کیخلاف وفاقی حکومت کی دونوں اپیلیں سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئے اس مقدمی کی تمام اپیلوں کی سماعت کیلیے27 نومبرکی تاریخ مقررکردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The award of the arrest of the knife attacker was Rs 10 lakh
Previous Post چھرا مار چھلاوے کی گرفتاری کا انعام 10لاکھ روپے کردیا گیا
Next Post سندھ میں میٹرک کا تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار کرانے کا فیصلہ
The decision to prepare mathematical academic curriculum with private publishers in Sindh

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.