yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سوست ڈرائی پورٹ کا انتظام این ایل سی کو دینے کا فیصلہ

MH Kazmi July 17, 2017July 17, 2017 1 min read
The decision to give management of Sost dry port to the NLC
Share this:

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں پاک چین سرحد پر واقع سوست ڈرائی پورٹ کاانتظامی امورنیشنل لاجسٹک سیل(این ایل سی) کے حوالے کرنے کیلیے کوششیں تیزکردی ہیں۔

The decision to give management of Sost dry port to the NLC
The decision to give management of Sost dry port to the NLC

وفاقی حکومت نے سوست ڈرائی پورٹ کی انتظامی امور این ایل سی کے حوالے کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کے لیے بدھ 19 جولائی کو تمام اسٹیک ہولڈرز کا اہم اجلاس طلب کیاہے تاہم با وثوق ذرائع نے بتایا کہ راہداری منصوبہ کے تحت دونوں ملکوں کے مابین تجارت میں اضافے کے پیش نظر وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں پاک چین سرحد پر واقع سوست ڈرائی پورٹ کو مزید توسیع دینے اور پہلے سے موجود انفرااسٹرکچر کو مزید بہتر بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے جس کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ڈرائی پورٹ کی انتظامی امور نیشنل لاجسٹک سیل کے حوالے کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے ابتدائی مشاورت کرلی ہے تاہم حتمی مشاورت کیلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس بدھ19 جولائی کو طلب کیا گیا ہے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان کریں گے جبکہ اجلاس میں گلگت بلتستان حکومت ،وزارت خزانہ، این ایل سی سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز کے نمائندے شرکت کریںگے، اجلاس میں حتمی فیصلے کے بعد وزیر اعظم پاکستان کو باضابطہ سمری ارسال کی جائے گی جس میں سوست ڈرائی پورٹ کی انتظامی امور این ایل سی کے حوالے کرنے کی سفارش کی جائیگی۔

ذرائع نے بتایا کہ منصوبے کے تحت نیشنل لاجسٹک سیل ( این ایل سی) ڈرائی پورٹ پورٹ پر مستقبل میں چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت دونوں ملکوں کے مابین تجارت میں اضافے کو مد نظر رکھتے ہوئے نہ صرف سوست ڈرائی پورٹ کو مزید توسیع دی جائے گی بلکہ ڈرائی پورٹ پر تمام درکار سہولتوںکی فراہمی کے لیے مزید انفراسٹرکچر بھی قائم کریگی۔ منصوبے کے تحت ڈرائی پورٹ پر فیسیلیٹیشن سنٹر قائم کیا جائے گا جبکہ ایکسپورٹ ،ایمپورٹ شدہ سامان کی اسٹوریج کی جگہ میں اضافے سمیت سامان کو تولنے کیلییجدید مشینری کی تنصیب، کارگو ہینڈلنگ مشینری کی تنصیب، دفاتر، سیکیورٹی انتظامات، پانی و بجلی کی سہولتوں کی فراہمی، سینٹرل ہیٹنگ سسٹم، سینیٹشن سسٹم سمیت دیگر انتظامات فراہم کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ سوست ڈرائی کا انتظام 2004 میں جوائنٹ ونچرز کے تحت چائنا کی سینگ جیانگ سینو ٹرانز کمپنی اور پاکستان کی سلک روٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ پر مشتمل پاک چین سوست پورٹ کمپنی کو حوالے کیا گیا تھا جس میں چینی کمپنی کو ہولڈنگ شیئر 60فیصد جبکہ پاکستانی کمپنی کا ہولڈنگ شیئر 40 فیصد مقرر کیا گیا تھا،کمپنی کو ابتدائی طور پر 10 سال کے لیے پورٹ کی منیجمنٹ کی ذمے داری تھی بعد ازاں 2014 میں مزید 7سال کی توسیع کی گئی تھی تاہم دونوں کمپنیوں میں اختلافات کے بعد معاملہ عدالتوں میں جانے کے بعد پورٹ کاانتظام و انصرام 2014 میں گلگت بلتستان حکومت نے لیاتھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US House Representatives, approval of more terms on Pakistan's military subsidy
Previous Post امریکی ایوان نمائندگان، پاکستان کی فوجی امداد پر مزید شرائط کا بل منظور
Next Post چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ بوکھلا گئے
India and puppet administration went out on intervene of China and United nation in occupied Kashmir

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.