yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرپشن ریفرنس کی سماعت پر زرداری کے رائٹ ہینڈ ڈاکٹر عاصم کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا، بیرون ملک علاج کے لیے جا سکیں گے کہ نہیں؟احتساب عدالت سے آنے والی خبر نے سب کو حیران کر دیا

Web Editor July 18, 2018 1 min read
The decision of Zardari's Wright Hand Aslam was heard on corruption case hearing, will you go abroad for treatment abroad or not? The news coming from accountability court surprised everyone.
Share this:

کراچی ;احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹرعاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم و دیگر ملزموں کیخلاف 462ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سابق مشیر پٹرولیم نے بیرون ملک جانے کی درخواست دائر کردی جس میں موقف اختیار کیا

گیا ہے کہ ڈاکٹرعاصم 22جولائی سے6اگست تک علاج کیلئے دبئی جانا چاہتے ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظورکرلی۔دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی اڈیالہ جیل میں سماعت کا فیصلہ آج واپس لیے جانے کا امکان ہے۔نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی زیرصدارت وفاقی کا بینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شروع ہوچکا ہے جس کے 9 نکاتی ایجنڈے میں نواز شریف کے جیل ٹرائل سے متعلق وزارت قانون و انصاف کا نوٹی فکیشن واپس لینے کی منظوری بھی شامل ہے۔یاد رہے کہ وزارت قانون و انصاف نے 13 جولائی کو العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کے جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا تاہم نگراں حکومت نے اب یہ نوٹی فکیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزا ملنے کے بعد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ لندن سے وطن واپسی پر وزارت قانون و انصاف نے ایک نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جس کے مطابق نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز کی سماعت اڈیالہ جیل

میں کی جانی تھی۔ نگران کابینہ کے اجلاس میں امن و امان کی صورت حال پر غور ہوگا اور انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ کابینہ کو ملک میں امن و امان کی صورت حال اور دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر بریفنگ دی جائے گی، کابینہ سپریم کورٹ کے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی منظوری بھی دے گی۔ اس کے علاوہ فاٹا اور پاٹا کو وفاقی ٹیکسز سے مستثنیٰ قرار دینے کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I'm not alone The exhibition of young Pakistani actress and model of Zulfiqar Ali, put the fans to death
Previous Post میں سنگل نہیں ہوں ۔۔۔۔ صف اول کی نوجوان پاکستانی اداکارہ و ماڈل کے انکشاف نے مداحوں کو دنگ کر ڈالا
Next Post اگر (ن) لیگ پھر حکومت میں آگئی تو عوام کی چیخیں مریخ سے بھی آگے تک سنائی دیں گی اس لیے عمران خان الیکشن سے پہلے ہر صورت میں یہ ایک کام کرو ورنہ تم بھی پچھتاؤ گے ۔۔۔۔۔ حسن نثار نے کپتان کو شاندار مشورہ دے دیا
If the NL has come to the government, then the people will hear the cry of Mars even further. So do one thing before Imran Khan in any case otherwise you will repeat it. Hassan Nisar gave a great deal to the captain

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.