yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں سنگل نہیں ہوں ۔۔۔۔ صف اول کی نوجوان پاکستانی اداکارہ و ماڈل کے انکشاف نے مداحوں کو دنگ کر ڈالا

Web Editor July 18, 2018July 18, 2018 1 min read
I'm not alone The exhibition of young Pakistani actress and model of Zulfiqar Ali, put the fans to death
Share this:

لاہور ; معروف ماڈل صدف کنول نے یہ انکشاف کر کے ہلچل مچا دی ہے کہ وہ سنگل نہیں ہیں، صدف کنول نے یہ انکشاف گزشتہ روز انسٹا گرام پر ” آسک می اے کواسچن ” کے دوران کیا جب ایک صارف نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ سنگل ہیں تو انہوں نے تو

جواب ہی نہیں دیا، جس پر انہیں اس مناسبت سے کیہ سوالات پوچھے گئے لیکن صدف نے اس کی حقیقت بتانے سے انکار کر دیا، بعض لوگوں کا خیال تھا کہ اگر انہوں نے کسی سے شادی کر لی ہے تو شیئر ضرور کریں لیکن صدف کنول نے ہونٹوں کا تالا لگا لیا اور کچھ بھی بتانے سے گریز کیا، یاد رہے کہ صدف کنول کا شمار صف اول کی ماڈلز میں ہوتا ہے، جبکہ وہ فلم ” بالو ماہی ” میں کام بھی کر چکی ہیں۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق اگر آپ کو بھی اس سال عید الفطر پر پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی فلمز پسند نہیں آئیں، تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ماڈل اور اداکارہ صدف کنول رواں سال عید پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کے ہدایت کاروں پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی ہے۔اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر صدف نے ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے لکھا کہ ’کیا وہی دو ہدایت کار ہمیں اچھی، انٹرٹیننگ فلمیں ہر سال ریلیز کرکے دیتے رہیں گے؟ باقی تمام لوگ کیا کررہے ہیں؟ واقعی میں، ان تین دنوں نہایت بدترین فلمیں سامنے آئیں‘۔خیال رہے کہ اس عید ماہرہ خان کی فلم ’سات دن محبت ان‘، سونیا حسین کی فلم ’آزادی‘،

دانش تیمور کی فلم ’وجود‘ اور میکال ذالفقار کی فلم ’نہ بینڈ نہ باراتی‘ ریلیز ہوئیں۔صدف کنول کی پوسٹ پر آزادی سے ڈیبیو کرنے والی سونیا حسین نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہمیں سمجھنا چاہیے کہ فلم سازی میں ہر دوسری فلم کامیڈی نہیں ہوسکتی، ہر طرح کی فلمیں پسند کرنے والے ناظرین کے لیے ایسی فلمیں ریلیز کی جاتی ہیں۔سونیا نے مزید کہا کہ ’باکس آفس پر سات دن محبت ان اور آزادی کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، اور یہ بڑی کامیابی ہے‘۔تاہم صدف کنول نے سونیا کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میں متفق ہوں کہ ہر دوسری فلم کامیڈی نہیں ہوسکتی، لیکن اگر بولی وڈ فلموں پر پابندی عائد نہیں کی جاتی تو پھر دیکھتے ان فلموں کے کتنے ٹکٹس فروخت ہوتے‘۔خیال رہے کہ گزشتہ سال ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ’نامعلوم افراد 2‘ میں صدف کنول نے ایک آئٹم سانگ پرفارم کیا تھا۔ اس فلم کی ہدایات نبیل قریشی نے دی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The blame was blown, the Tehreek-e-Insaf's candidate for the National Assembly Tahir Bashir Chima got a sudden relief, the news of Imran Khan's Tiger victory in the election 2018.
Previous Post بلے کی دھوم مچ گئی ، تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی طاہر بشیر چیمہ کو اچانک غیبی امداد مل گئی ، الیکشن 2018 میں عمران خان کے ٹائیگر کی جیت یقینی بنا دینے والی خبر
Next Post کرپشن ریفرنس کی سماعت پر زرداری کے رائٹ ہینڈ ڈاکٹر عاصم کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا، بیرون ملک علاج کے لیے جا سکیں گے کہ نہیں؟احتساب عدالت سے آنے والی خبر نے سب کو حیران کر دیا
The decision of Zardari's Wright Hand Aslam was heard on corruption case hearing, will you go abroad for treatment abroad or not? The news coming from accountability court surprised everyone.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.