yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرپشن اور احتساب نہ ہونے سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوئیں: شہباز شریف

Web Editor November 9, 2017 1 min read
The country's roots became hollow because of not being corruption and accountability: Shahbaz Sharif
Share this:

لاہور: کرپٹ افراد اشرافیہ کہلاتے ہیں اور ایماندار کو کوئی نہیں پوچھتا، سب جانتے ہیں کس نے اربوں کھربوں روپے لوٹے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری کے بعد گفتگو

The country's roots became hollow because of not being corruption and accountability: Shahbaz Sharifوزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مزاراقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج کرپٹ لوگ معاشرے میں اشرافیہ کہلاتے ہیں جبکہ ایماندار کو کوئی نہیں پوچھتا، کرپشن نے ہمارے نظام کو کھوکھلا کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کس نے اربوں کھربوں لوٹے مگر انھیں پوچھنے والا کوئی نہیں، ہم نے سب کچھ کیا مگر علامہ اقبال کے فرمودات پر عمل نہیں کیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنا کردار نہ بدلا تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔

شہبازشریف نے کہا ہمارےعمل میں کمی رہی، اس لیے ترقی نہیں کر سکے، دیکھنا ہوگا ہم نے کرپشن روکنے کیلئے کیا اقدامات کیے، شفاف احتسابی عمل دفن ہوچکا جبکہ میرٹ کو پروموٹ نہیں کیا گیا، ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ کرپشن ہے، شفاف احتساب نہ ہونے سے میرٹ کو فروغ نہیں ملا، ملک کے اربوں، کھربوں روپے لوٹے گئے، سب کو پتہ ہے لوٹ مار کرنے والے کون ہیں؟۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا علامہ اقبال عظیم مفکر تھے، اقبال کی شاعری سے پوری دنیا کو روشنی ملتی ہے، انکی شاعری اور افکار آج بھی ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا مسلمانوں کیلئےعلیحدہ مملکت کے قیام کی تجویز سیاسی بصیرت کی عکاس تھی، ہم نے علامہ اقبال کی سوچ و فکر پر کتنا عمل کیا یہ آج بھی سوالیہ نشان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال نے شاعری کے ذریعے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی۔ قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مزار اقبال پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ انہوں نے مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Holly of Fog across Punjab, suspended flight operations in major cities of the country
Previous Post پنجاب بھر میں دھند کا راج، ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل
Next Post علامہ اقبال کا یوم پیدائش، پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے
Allama Iqbal's birthday, Pak navy staff to handle the duties of guard

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.