yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب بھر میں دھند کا راج، ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل

Web Editor November 9, 2017 1 min read
Holly of Fog across Punjab, suspended flight operations in major cities of the country
Share this:

لاہور: ٹرینوں کا شیڈول متاثر، موٹروے بھی کئی مقامات پر بند ہونے سے ٹریفک کا برا حال، حادثات میں 22 افراد زخمی ہوگئے

Holly of Fog across Punjab, suspended flight operations in major cities of the countryپنجاب کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔ ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں تاخیر کا شکار، ٹرینیں بھی منزل مقصود پر تاخیرسے پہنچنے لگیں۔ باغوں کے شہر لاہور اور مضافات کوصبح سویرے ہی شدید دھند نے اپنی آغوش میں لےلیا۔ شاہراہوں اور سڑکوں پر دھند کے باعث لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا رہا۔ اہم شاہراؤں پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی۔

ملک کے بڑے شہروں میں ائرپورٹ بند اور فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ دھند کے باعث ریلوے کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ مختلف شہروں کو جانے والی ٹرینیں سست روی سے چل رہی ہیں۔ دھند کے باعث گاڑیاں کئی کئی گھنٹے تاخیر سے منزل مقصود پر پہنچ رہی ہیں، مسافر پلیٹ فارمز پر رل رہے ہیں۔ مختلف حادثات میں 22 افراد زخمی ہوگئے۔

دھند کے باعث موٹر وے پر بھی ٹریفک کے مسائل ہیں، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے کو کئی مقامات سے بند کیا گیا۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق گوجرہ سے فیصل آباد ایم فور موٹر وے بند رکھا گیا۔ کندیاں چشمہ اور گردونواح میں شدید دھند کی وجہ سے حد نظر صفر رہی۔ دھند چھٹتے ہی پشاور موٹروے پر ٹریفک کی روانی شروع ہوگئی۔ موٹروے کو دھند کے باعث صبح بند کر دیا گیا تھا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آئندہ ہفتے سموگ بتدریج کم ہوکر ختم ہونے کا امکان ہے تاہم دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
QUETTA: The blast near the police mobile, the DIG and the official were martyred, 4 injured
Previous Post کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ڈی آئی جی اور اہلکار شہید، 4 زخمی
Next Post کرپشن اور احتساب نہ ہونے سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوئیں: شہباز شریف
The country's roots became hollow because of not being corruption and accountability: Shahbaz Sharif

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.