yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کارپوریٹ سیکٹر فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہا ہے، سجل علی

MH Kazmi December 20, 2016 1 min read
The corporate sector is interested in investing in the film industry, Sajal Ali
Share this:
The corporate sector is interested in investing in the film industry, Sajal Ali
The corporate sector is interested in investing in the film industry, Sajal Ali

 لاہور: اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری  کا نیا دورشروع ہوچکا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں نے فلم انڈسٹری کی باگ دوڑ سنبھال لینے سے فلم انڈسٹری کا بحران کافی حدتک ختم  ہوچکا ہے اور باقائدگی سے فلمیں بندرہی ہیں اوراب جہاںفنانسرزیہاں سرمایہ کاری کرنے کے لیے آگے آرہے ہیں، وہیں کارپوریٹ سیکٹرکی دلچسپی بھی اس شعبے مین بڑھنے لگی ہے۔  جو موجودہ حالات میں پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے سب سے خوش آئند اقدام ہے۔

ان خیالات کااظہارانھوں نے ’’یس نیوز‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ سجل علی نے کہا  کہ بالی ووڈ کی کامیابی اور ترقی  میں بھی اسی طرح بیرون ممالک میں بسنے والے فنانسرز نے اہم کردارادا کیا بلکہ انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی میں بھی انھی لوگوں کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری بھی انٹرنیشنل مارکیٹ تک پہنچنے کے لیے انھی راستوں پرآگے بڑھ رہی ہے، جونئے دورکے تقاضوں کے مطابق آگے جانے کے لیے ضروری ہیں۔ہمارے فلم میکرزاس وقت کثیرسرمائے اورجدید ٹیکنالوجی کے ساتھ فلمسازی کے میدان میں اتر چکے ہیں۔ اچھی اورمعیاری فلمیں بن رہی ہیں، ان میں کچھ فلموںکواچھا رسپانس مل رہا ہے اورکچھ نے ابھی تک ایوریج بزنس کیا ہے، جوکہ دنیا بھرکی طرح یہاں بھی ممکن ہے ۔ لیکن اس ساری صورتحال میں سب سے خوش آئند عمل یہی ہے کہ ہمارے ملک میں اب باقاعدگی کیساتھ فلمیں بننے لگی ہیں۔ اسی وجہ سے تو اب کارپوریٹ سیکٹربھی سپورٹ کے لیے آگے آرہا ہے۔اگرہم پاکستانی فلموں کے ماضی یا گزشتہ دو دہائیوں کا تذکرہ کریں توموجودہ صورتحال سب کے سامنے واضح ہے۔ اس وقت فلمسازی کے شعبے میں وہ لوگ آرہے ہیں جوپاکستانی شوبز انڈسٹری کو انٹرنیشنل مارکیٹ تک لیجانے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں۔ میں سمجتھی ہوںکہ ہمیں ہمیشہ سے ہی ایسے لوگوں کی اشدضرورت تھی جوانٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی فلم کی جگہ بناسکیں۔ اس سلسلہ میں اب ہم سب کومل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Stars that famous fake name, you are familiar with Nadeem Zafar, Samina and Mohammad Khan?
Previous Post ستارے جو نقلی نام سے مشہور ہوئے، کیا آپ ندیم ظفر، ثمینہ اور محمد خان سے واقف ہیں؟
Next Post آخری 4 بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی
Last 4 batmens set up new instances of resistance

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.