yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آخری 4 بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی

MH Kazmi December 20, 2016 1 min read
Last 4 batmens set up new instances of resistance
Share this:
Last 4 batmens set up new instances of resistance
Last 4 batmens set up new instances of resistance

برسبین: برسبین ٹیسٹ میں آخری 4 پاکستانی بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی، ہدف کے تعاقب میں230رنز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،اس مرحلے پر 3ففٹی شراکتوں کا بھی پہلا موقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کے آخری 4 بیٹسمین 230 رنز جوڑنے میں کامیاب ہوئے جو ہدف کے تعاقب میں کسی بھی ٹیم کا نیا ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل بھارت نے لارڈز ٹیسٹ 2002 میں 227 رنز بنائے تھے، پاکستان نے مذکورہ 4 وکٹیں گنوانے کے سفر میں 3 ففٹی شراکتیں قائم کیں،ایسا موقع بھی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار آیا، پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی اور دوسری اننگز میں 308رنز  کے فرق کی تیسری بڑی مثال قائم کی، برج ٹاؤن ٹیسٹ 1957میں گرین کیپس نے پہلی باری میں 106 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد  دوسری میں حنیف محمد کی یادگار ٹرپل سنچری کی بدولت 8 وکٹ پر 657 رنز بنائے تھے، یہ  ایک ہی میچ کی دو اننگز کا سب سے بڑا فرق تھا۔

اسد شفیق 137 رنز کے ساتھ گابا اسٹیڈیم میں چوتھی اننگز کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے  والے بیٹسمین بن گئے، اس سے قبل سنیل گاوسکر 1977/78 اور شیرون کیمپ بیل 1996/97 میں 113،113 رنز بناچکے ہیں۔ ہدف کے تعاقب میں کسی بھی نمبر 6 یا بعد کے بیٹسمین کی جانب سے یہ تیسری بڑی اننگز ہے، سب سے زیادہ اسکور ایڈم گلگرسٹ نے ساتویں نمبر پر کھیلتے ہوئے بنایا، انھوں نے پاکستان کے خلاف ہوبارٹ ٹیسٹ 1999ء میں ناقابل شکست 149 رنز سکور کیے تھے، ڈینیئل ویٹوری  نے کولمبو ٹیسٹ 2009 میں آٹھویں نمبر پر کھیلتے ہوئے 140 رنز بنائے۔

آسٹریلوی ٹیم گابا اسٹیڈیم میں آخری بار 1988 میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوئی، جس کے بعد اب تک 28ٹیسٹ میں ناقابل شکست ہے، اس دوران کینگروز نے یہاں 22 معرکوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ 6 ڈرا ہوئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The corporate sector is interested in investing in the film industry, Sajal Ali
Previous Post کارپوریٹ سیکٹر فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہا ہے، سجل علی
Next Post پاک آسٹریلیا پہلا معرکہ سال کا بہترین ٹیسٹ قرار
Pak Australia's first battle best Test of the year

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.