yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کے قریبی ترین پر اسرار دوست انیل مسرت اور اداکار اکشے کمار کی ویڈیو سامنے آ گئی

Web Editor August 3, 2018 1 min read
The closest of Imran Khan's mysterious friend Aneel Mussarat and actor Akshay Kumar video
Share this:

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست ”انیل مسرت“ کی بھارتی اداکار اکشے کمار کے ساتھ انتہائی حیران کن ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں وہ پاکستان کے حالیہ الیکشن کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انیل مسرت برطانیہ کے بڑے پراپرٹی ٹائیکون میں سے ایک ہیں اور وہ جانی مانی شخصیت ہیں، ایک سال قبل ان کی بیٹی کی شادی ہوئی تھی جس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کی کئی اور شخصیات نے شرکت کی لیکن اسی تقریب میں بالی ووڈ کی معروف ترین شخصیات بھی دکھائی دیں جن میں انیل کپور بھی شامل تھے تاہم اب انیل مسرت کی اکشے کمار کے ساتھ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔

انیل مسرت کی بالی ووڈ ستاروں سے کافی دوستی ہے اور جس طرح وہ اس ویڈیو میں گاڑی میں بیٹھے ہوئے اکشے کمار کے ساتھ بے تکلفی سے گفتگو کررہے ہیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ گہرے دوست ہیں۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ عمران خان نے حال ہی میں الیکشن سے قبل اپنی ایک تقریر کے درمیان انیل مسرت کا ذکر بھی کیا تھا۔

ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اکشے کمار انتہائی مہنگی ترین گاڑی ’رولز رائس ‘ چلا رہے ہیں جبکہ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرست براجمان ہے اور اکشے کمار ان سے پنجابی میں کہتے ہیں کہ ”توسی الیکشن دا نتیجہ لے کے آنا اے“ (آپ نے الیکشن کا نتیجہ لے کر آنا ہے) ۔یہ ویڈیو ممکنہ طور پر عام انتخابات سے قبل کی معلوم ہوتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan gave a war ship to China as gift
Previous Post پاکستان نے جنگی جہاز چین کو تحفے میں دے دیا
Next Post وہ وقت جب شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کیا گیا
That time when bomb attacked at Shaukat Khanam Hospital

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.