yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہ وقت جب شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کیا گیا

Web Editor August 3, 2018 1 min read
That time when bomb attacked at Shaukat Khanam Hospital
Share this:

لاہور: کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی تکمیل کے بعد 13 اپریل 1996 کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا لیکن اگلے ہی دن یعنی 14 اپریل 1996 کو شوکت خانم ہسپتال کے کیمو تھراپی وارڈ میں بم دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 مریض بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ اس وقت کی وزیر اعظم بینظیر بھٹو نے اس دھماکے کا الزام اس وقت کے اپوزیشن لیڈر نواز شریف پر عائد کیا جبکہ عمران خان نے کسی پر الزام عائدنہیں کیا اور اس دھماکے کو انہیں سیاست سے دور رکھنے کی کوشش قرار دیا۔ عمران خان نے دھماکے کے باوجود 25 اپریل 1996 کو پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی اور آج 22 سال کی جدوجہد کے بعد وہ پاکستان کے وزیر اعظم بننے جار ہے ہیں۔

اگر پرانے اخبارات کا جائزہ لیا جائے اور یادداشت پر تھوڑا سا زور ڈالا جائے تو 14 اپریل 1996 اتوار کے دن کا نقشہ واضح ہوجاتا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب بینظیر بھٹو وزیر اعظم پاکستان ہیں اور میاں نواز شریف اپوزیشن لیڈر ہیں، عمران خان ورلڈ کپ جیتنے والے سابق کھلاڑی اور سوشل ورکر ہیں لیکن ایک روز پہلے ہی اپنی نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ دوپہر کے وقت لاہور کے شوکت خانم ہسپتال جو اب تک کا پاکستان کا اکلوتا کینسر ہسپتال ہے کے کیمو تھراپی وارڈ میں زور دار دھماکہ ہوتا ہے اور ہر طرف انسانی اعضا بکھر جاتے ہیں۔ دھماکے سے کینسر کے زیر علاج 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوتے ہیں ، (بعض لوگوں کے نزدیک زخمیوں کی تعداد 60 تھی)۔اس دھماکے میں شوکت خانم ہسپتال کی دیوار بھی اڑ جاتی ہے۔

“شوکت خانم دھماکے کے بارے میں برطانوی اخبار کی خبر”

عمران خان جو زمان پارک میں اپنے گھر میں موجود ہیں سب سے پہلے ہسپتال پہنچتے ہیں اور دھماکے کا الزام کسی پر عائد نہیں کرتے۔وزیر اعظم پاکستان بینظیر بھٹو جو پشاور میں تھیں دھماکے کا سنتے ہی فوری طور پر لاہور پہنچتی ہیں اور ہسپتال کا دورہ کرکے اپوزیشن لیڈر نواز شریف کو اس دھماکے کا ذمہ دار قرار دے دیتی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر نواز شریف بھی شوکت خانم پہنچتے ہیں اور مخالفین پر دھماکے کا الزام عائد کرتے ہیں۔

“شوکت خانم دھماکہ، امریکی اخبار نیویارک ٹائم میں چھپی خبر”

دھماکے کے بعد عمران خان موقف اپناتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کو نشانہ بنا کر انہیں ڈرانے اور سیاست سے باز رکھنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن وہ کرپٹ نظام کے خلاف جدوجہد کریں گے اور اپنی جماعت بنا کر ہی رہیں گے۔ آخر کار 25 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھ دی جو 22 سال بعد پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جو آئندہ چند روز میں 2 صوبوں اور مرکز میں حکومت بنانے جارہی ہے جبکہ تیسرے صوبے (بلوچستان) میں حکومتی اتحاد میں شامل ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The closest of Imran Khan's mysterious friend Aneel Mussarat and actor Akshay Kumar video
Previous Post عمران خان کے قریبی ترین پر اسرار دوست انیل مسرت اور اداکار اکشے کمار کی ویڈیو سامنے آ گئی
Next Post سفر آخر سفر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔دنیا کے مختلف ائیرپورٹس پر لی گئی چند بولتی تصاویر
Travel atlast travel..... a few spoken pictures taken on different airports in the world

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.