yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جلد شروع ہوگا: میر ظفر اللہ جمالی

Web Editor November 17, 2017 1 min read
The breakdown of the government will begin soon: Mir Zafarullah Jamali
Share this:

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن قومی اسمبلی اورسابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے وطن کی خاطر اراکین استعفے دینے کیلئے تیاربیٹھے ہیں، نوازشریف کیسے خریدیں گے؟

The breakdown of the government will begin soon: Mir Zafarullah Jamaliنجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ظفر اللہ جمالی کا کہنا تھا کہ ملک میں جو بھی ہونے والا ہے عوام کے لئے اچھا ہی ہوگا, بس حکمران جھوٹ بولنا اور کرسی کی فکر چھوڑ دیں تو ملک قائم و دائم رہے گا۔ محب وطن اور اسلام سے محبت کرنیوالے اراکین اسمبلی کی وجہ سے حکومت دباؤ کا شکار ہوئی اور ختم نبوت کے حلف نامے کو اصل حالت میں بحال کرنے پر مجبور ہوئی تاہم اب بھی انہوں نے غلطی کے مرتکب ذمہ داروں کو بچالیا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا جمہوریت کا نام لے کر صرف جمہوریت کو بد نام کیا گیا اور کوئی ایک کام بھی جمہوری اصولوں کے مطابق نہیں کیا گیا جبکہ جمہوریت کے لئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں لیکن یہاں تو عدلیہ اور شرفا کیخلاف دھڑے بندی ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا قربانیاں دینے کا مطلب ہے اداروں کوعزت دیں لیکن اس نام نہاد جمہوریت میں وزرا ء چور ثابت ہو رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا 2013 میں شہبازشریف نے ایک بار ساتھ دینے کا کہا تھا میں نے جواباً کہا بسم اللہ آپ کے ساتھ غیر مشروط چلتا ہوں لیکن شہبازشریف سے دو ٹوک کہا تھا عزت دیں گے تو عزت ملے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After the killing of 15 people, security forces search operation in the Turbat mountain areas
Previous Post 15 افراد کے قتل کے بعد سیکورٹی فورسز کا تربت کے پہاڑی علاقوں میں سرچ آپریشن
Next Post دھرنا ختم کر دیں، ضلعی انتظامیہ کا آخری وارننگ لیٹر جاری
End the strike, district administration released the last warning letter

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.