yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دھرنا ختم کر دیں، ضلعی انتظامیہ کا آخری وارننگ لیٹر جاری

Web Editor November 17, 2017 1 min read
End the strike, district administration released the last warning letter
Share this:

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق نے وزار ت د اخلہ کو صورتحال سے آگاہ کیا۔

End the strike, district administration released the last warning letterاسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے تحریک لبیک یارسول اللہ کے عہدیداروں کو آ خری وارننگ لیٹر جاری کر دیا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق نے وزار ت د اخلہ کو صورتحال سے آگاہ کیا، پولیس اور ایف سی نے ممکنہ آ پریشن کے لئے پوزیشن سنبھال لی ہے جبکہ دھر نا کے شرکا بھی الرٹ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے حکم پر ڈپٹی کمشنر نے دھرنے کی قیادت کو مجموعی طور پر تین نوٹس جاری کئے، آخری وارننگ نوٹس رات گئے پہنچا دیا گیا وزارت داخلہ کو رپورٹ پیش کی گئی کہ اگر طاقت کے زور سے دھرنا ختم کروانا ہے تو پولیس تیار ہے تاہم ابتدائی طورپر وارننگ نوٹس جاری کئے گئے جو دھرنا کی قیادت کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی تک بھی پہنچا دیئے گئے ہیں۔ فیض آباد میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ضلعی انتظامیہ نے ایف سی کو بھی طلب کر لیا، تحریک لبیک یارسول اللہ کے ترجمان علامہ عبداللطیف قادری نے کہا کہ فیض آباد انٹر چینج خالی کرنے کے سلسلے میں کوئی نوٹس نہیں ملا، انہوں نے کہا کہ شرکا کے حوصلے بلند ہیں اور اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The breakdown of the government will begin soon: Mir Zafarullah Jamali
Previous Post حکومت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جلد شروع ہوگا: میر ظفر اللہ جمالی
Next Post بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون؟
Who is behind the new wave of terrorism in Balochistan?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.