yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجاب کے اہم ترین ضلع کا وہ اسسٹنٹ کمشنر جو سر عام (ن) لیگی امیدواروں کی حمایت کر رہا ہے ۔۔۔ تحریک انصاف کی دبنگ خاتون کے انکشاف نے سب کو حیران کر ڈالا

MH Kazmi July 1, 2018 1 min read
The assistant commissioner of Punjab's most important district, which is supporting the head of general (N) Leagues ... The distinction of the women's violence against women, shocked everyone
Share this:

گگومنڈی; آزاد امیدوار این اے 162 عائشہ نذیر جٹ نے اے سی بورے والا پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کے الزام میں الیکشن کمشن پنجاب نے نوٹس لے لیا ہے۔ الیکشن کمشن کے حکم پر ڈی سی وہاڑی نے اے سی بورے والا، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار سمیتریونیو عملہ کو وضاحت کے لئے 2 جولائی کو طلب کرلیا۔ عائشہ نذیر جٹ نے اسسٹنٹ کمشنر بورے والا پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ دیگر ریونیو عملہ مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی طرف داری کررہے ہیں۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے خیبر پختونخوا سمیت پنجاب اور مرکز میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمودالرشید نے حلقہ پی پی160کے علاقے علامہ اقبال ٹائون، اچھرہ اور اسکے ملحقہ بازراوں میں انتخابی مہم کے سلسلے میں دورہ کیا۔ اس موقع پر تحریک انصاف کی مقامی قیادت زاہد گجر، شیخ خرم، ریاض جٹ، ملک امجد، امتیار بلا، مدثر کمبوہ، عثمان کبیر، وکی خان و دیگر بھی انکے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو عوام میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 100سے زائد نشستیں حاصل کرتے ہوئے ناصرف ایک بار پھر خیبر پختونخوا بلکہ پنجاب اور مرکز زمیں بھی حکومت بنائے گی۔ آنے والے وقت میں مسلم لیگ ن کا نام لینے والا کوئی نہیں ہوگا کیونکہ عوام میںجعلی خادموں اور سادگی کا نعرہ لگا کر ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں کے مکروہ چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں، مسلم لیگ ن کے امیدوار جہاں جاتے ہیں عوام ان سے سوال پوچھتے ہیں کہ انہوں نے اپنے دور اقتدار میں کیا کیا ہے؟ جس کا جواب ن لیگ کے امیدواروں کے پاس نہیں ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bangles and Panday: The Trouble of Women of Justice has made a fairly evident in relation to Ali Amin Punda Pandora
Previous Post چوڑیاں اور پراندے: تحریک انصاف کی دبنگ خاتون نے علی امین گنڈا پور کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
Next Post گرتی دیوار کو آخری دھکا ۔۔۔۔ انتہائی نازک اور فیصلہ کن دنوں میں تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی ، ٹائیگر خوشی سے نہال
Push the falling wall to the last .... In extreme delicate and decisive days, Tehreek-e-Azam (N) has lost another wicket, Tiger is tremendous.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.