yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چوڑیاں اور پراندے: تحریک انصاف کی دبنگ خاتون نے علی امین گنڈا پور کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

MH Kazmi July 1, 2018 1 min read
Bangles and Panday: The Trouble of Women of Justice has made a fairly evident in relation to Ali Amin Punda Pandora
Share this:

پشاور; تحریک انصاف کی خواتین کارکنوں نے ٹکٹ نہ ملنے پر انوکھا احتجاج کیا اور پارٹی رہنما علی امین گنڈا پور کے لیے پراندے اور چوڑیا ں لے آئیں۔ ناراض خواتین نے علی امین گنڈا پور پر خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاروبار کرنے کا الزام لگایا۔سابق رکن صوبائی اسمبلی زرین ضیا نےکہا کہ نوشہرہ میں بااثر شخصیت کے ڈرائیور کی بیوی کو ٹکٹ دیا گیا جس کا پارٹی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور این اے35وپی کے90کے اُمیدوار اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ 25جولائی کے بعد وزیر اعلیٰ ہائوس کی چابی ایم ایم اے کے پاس ہوگی۔ قبروں کو سجدے کرنا اسلام میںحرام ہے پیرنی کے ساتھ قبر کو سجدہ کرکے اپنی مغرب کی اصلیت ظاہر کردی کہ وہ واقعی دین اسلام سے ناواقف ہے اب ایسے شخص کو ووٹ دینا اور اُن کی مدد کرنا بھی گناہ تصور کیا جاتا ہے قوم مغرب کی تبدیلی کو مسترد کرچکی ہیں عمران خان اور اُن کے ایجنڈوں کو شکست دیکر واپس لندن بھیج کر ہی دم لینگے اور نام نہاد مغربی تبدیلی کے دعویداروں سے قوم کو علماء کرا م کے برکت سے نجات دلائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام نورڑ کے رہنما ملک چپڑ خان کے صاحبزادے ملک فیاض علی خان کی رہائش گاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ملک افتاب علی خان سمیت دیگر مشران علاقہ بھی موجود تھے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ این اے 35بنو ں سے کپتا ن کو عبر تنا ک شکست کا سا منا کر نا پڑیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ متحد ہ مجلس عمل کی جما عتیں پوری طرح متحد ہیں۔ ملک بھر اور خیبر پی کے میں کلین سویپ کرینگے جبکہ 5سال عوام سے جھوٹ بولنے والوں اوردھرنا کے نام پر عوام کا وقت ضائع کرنیوالوں کا یوم حساب آگیاہے ناقص اور نا کام پالیسیوں کی وجہ سے نا کامی مخالفین کا مقدر بنے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Which widow of the famous Ghara Pahwan is celebrated against the constituency of Lahore and which politician? This news will definitely hurt youWhich widow of the famous Ghara Pahwan is celebrated against the constituency of Lahore and which politician? This news will definitely hurt youWhich widow of the famous Ghara Pahwan is celebrated against the constituency of Lahore and which politician? This news will definitely hurt you
Previous Post مشہور زمانہ جھارا پہلوان کی بیوہ لاہور کے کس حلقہ سے اور کس سیاستدان کے خلاف الیکشن لڑ رہی ہیں؟ یہ خبر آپ کو ضرور دنگ کر ڈالے گی
Next Post پنجاب کے اہم ترین ضلع کا وہ اسسٹنٹ کمشنر جو سر عام (ن) لیگی امیدواروں کی حمایت کر رہا ہے ۔۔۔ تحریک انصاف کی دبنگ خاتون کے انکشاف نے سب کو حیران کر ڈالا
The assistant commissioner of Punjab's most important district, which is supporting the head of general (N) Leagues ... The distinction of the women's violence against women, shocked everyone

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.