yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تاریخ کی 10 بدترین غلطیاں، جنہوں نے دنیا کو بدل دیا

MH Kazmi July 17, 2019 1 min read
The 10 worst errors of history, which have changed the world
Share this:

The 10 worst errors of history, which have changed the world

دنیا کی تاریخ میں کچھ ایسی غلطیاں ہوئی ہیں جن کے باعث دنیا موجودہ حالت میں نظر آرہی ہے۔ اگر یہ غلطیاں نہ ہوتیں تو یقیناً آج دنیا بہت مختلف ہوتی۔ آُ کو انہیں میں سے 10 بڑی غلطیوں کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ اگست 1985 کو جاپانی بوئنگ 747 جہاز کو ٹھیک سے مرمت نہیں کیا گیا، جس کی وجہ سے 520 افراد اپنی جان سے گئے۔ حادثے کے بعد جاپان ائیر لائن کے صدر نے استعفیٰ دے دیا، انسپکشن انجینئر نے خودکشی کر لی اور جاپان میں ہوائی سفر کرنے والوں کی تعداد میں ایک تہائی کمی ہو کے بانی لیری پیج اور سرگے برن نے 1999 میں ایکسائیٹ کے سی ای او جارج بیل سے رابطہ کیا اور انہیں صرف ایک ملین ڈالر میں گوگل فروخت کرنے کی پیش کش کی۔جارج نے انکار کر دیا۔ گوگل کے بانیوں نے گوگل کی قیمت کم کر کے سات لاکھ پچاس ہزار ڈالر بھی کر دی لیکن جارج نے پھر بھی انکار کردیا۔ آج گوگل کی مالیت 498 ارب ڈالر ہے۔1958 میں ماؤ کے چین میں لاکھوں چڑیاؤں کو فصلوں کو نقصان پہنچانے کی وجہ سے موذی سمجھ کر مار دیا گیا۔ چڑیاؤں کی کمی کی وجہ سے چین میں حشرات میں اضافہ ہوگیا۔ حشرات نے چین میں فصلوں کو بہت نقصان پہنچایا۔ اسی وجہ سے چین قحط کا شکار ہوگیا۔ اس قحط کے باعث چین میں ڈھائی کروڑ سے ساڑھے چار کروڑ افراد مارے گئے۔مشہورزمانہ میوزک بینڈ بیٹلز نے 1 جنوری 1962 کو ڈیکا ریکارڈز کے لیے آڈیشن دیا۔ انہیں یہ کہہ کر مسترد کر دیا گیا ہے کہ ان کا اس فیلڈ میں کوئی مستقبل نہیں۔ یہ موسیقی کی دنیا کی سب سے بڑی غلطی تھی۔فرانز فرڈیننڈ سلطنت آسٹریا ہنگری کے ولی عہد تھے ۔ وہ 28 جون 1914 کو اپنی بیوی صوفی کے ساتھ بوسنیا کے دارالحکومت کے دورے پر تھے۔ راستے میں 6 سرب دہشت گردوں نے اُن پر ہینڈ گرینڈ سے حملہ کیا،جس سے وہ تو محفوظ رہے لیکن اُن کے ساتھی زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت پہنچ کر وہ زخمیوں کو دیکھنے کے لیے ہسپتال جا رہے تھے۔ راستے میں ڈرائیور نے غلطی سے گاڑی کو غلط سڑک پر موڑ لیا۔ غلطی کا احساس ہونے پر ڈرائیور نے گاڑی کو پیچھے کیا۔گاڑی 19سالہ گاوریلو پرنسیپ سے ٹھیک پانچ فٹ کے فاصلے پر آگئی۔ گاؤریلو ولی عہد کو قتل کرنے کے ارادے سے آیا تھا اور ڈرائیور کی غلطی سے ولی عہد کو اس کے سامنے کر دیا۔ گاؤریلو نےدو فائر کر کے ولی عہد اور اُن کی بیوی کو قتل کردیا۔ اس قتل کی وجہ سے ہونے والے پے درپے واقعات سے پہلی جنگ عظیم کا آغاز ہوگیا۔ ولی عہد کے قتل پر آسٹرو ہنگری سلطنت نے سربیا سے جنگ شروع کردی۔روس سربیا کے دفاع کے لیے آگے آیا۔ فرانس اور جرمنی آسٹروہنگری کی حمایت میں جنگ میں کود پڑے۔ جرمنی نے بیلجیم پر حملے کا منصوبہ بنایا تو برطانیہ بھی جنگ میں کود پڑا۔ غرض کہ ڈرائیور کی غلطی نے پہلی جنگ عظیم شروع کرا دی، جس نے ہمیشہ کے لیے تاریخ کے رخ کو موڑ دیا 1988 میں رابطہ کے فقدان اور شفٹ کی تبدیلی کے فرق سے پائپر براؤوآئل رگ کے عملے کو ایک پمپ پر سیفٹی والو کا پتا نہ چلا، اس کے نتیجے میں گیس لیک ہوئی اور بہت بڑا دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے سے 167 افراد مارے گئے اور 3.4 ارب ڈالر کا نقصان ہوا پہلی جنگ عظیم کے دوران انگریز سپاہی ہنری ٹیڈنے کا فرانسیسی محاذ پر ایڈولف ہٹلر سے دو بدو مقابلہ ہوا۔ ہنری نے زخمی ہٹلر پر ترس کھا کر اس کی زندگی بخش دی۔ اگر ہنری اس وقت ہٹلر کو گولی مار دیتا تو لاکھوں افراد ہٹلر کے ہاتھوں مارے جانے سے بچ جاتے کیلیفورنیا کی تاریخ میں سب سے بڑی آگ سیڈر فائر کہلاتی ہے۔ یہ آگ ایک شکاری نے لگائی تھی اور بجھائی نہیں۔ یہ آگ بعد میں 2 لاکھ 70 ہزار ہیکٹر کے رقبے پر پھیل گئی۔ اس آگ نے 15 افراد کو ختم کردیا اور 1.5 ارب ڈالر کا نقصان کیا جرمن جنرل فیلڈ مارشل اروین رومیل گھر پر اپنی بیوی کی سالگرہ منا رہا تھا کہ اسی دوران اتحادی افواج نے ڈی-ڈے حملہ کر دیا۔ جرمن فوج اپنے بہترین دماغ کی غیر موجودگی میں حملے کا جواب نہیں دے سکی، جس کی وجہ سے جرمنی کو مغربی محاذ پر شکست ہوگئی روسیوں کے لیے الاسکا میں اپنے علاقے کو سنبھالنا کافی مشکل ہو رہا تھا۔ اسی وجہ سے روس نے 30 مارچ 1867 کو الاسکا کو صرف 72 لاکھ ڈالر میں امریکیوں کو فروخت کردیا۔ 20 سال بعد یہاں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوگئے۔ اب الاسکا کی مالیت 72 لاکھ ڈالر سے بھی اربوں گنا زیادہ ہے

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A wonderful prescription for healthy cigarettes
Previous Post سگریٹ نوش افراد کے لیے صحت مند رہنے کا شاندار نسخہ
Next Post بالی ووڈ کی نامور بیلی ڈانسر نے اپنی مقبولیت کا راز بتا دیا
Bollywood's famous Bailey Dancer told the secret of her popularity

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.