yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عدالت کے باہر جو ہوا بد انتظامی ہے، عدالت نوٹس لے، سعد رفیق

Web Editor October 2, 2017October 2, 2017 1 min read
That happened outside the court is the worst management, Court take notice, Saad Rafiq
Share this:

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ عدالت کے باہر جو ہوا وہ اوپر سے آیا ہوا کوئی حکم نہیں بلکہ بد انتظامی ہے لیکن یہ سب نگراں جج کی ناک کے نیچے سب کچھ ہورہا ہے اس لیے وہ اس کا نوٹس لیں۔

That happened outside the court is the worst management, Court take notice, Saad Rafiqخواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ انہوں نے اندر جانے کی کوشش ہی نہیں کی لیکن جب وزیر داخلہ آئے تو انہیں اندر جانے دینا چاہیے تھا، یہ اوپن کورٹ ہے یہاں درجنوں وکلا باہر کھڑے ہیں، جب وکلا عدالت میں نہیں جائیں گے تو پھر کون جائے گا؟ کیا کبھی وکلا کے بھی عدالت میں جانے پر پابندی ہوتی ہے۔ صحافی باہر کھڑے ہیں اور اندر عدالت چل رہی ہے، احسن اقبال کی ناراضی بجا ہے۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ ملک کا سارا میڈیا یہاں موجود ہے، اگر میڈیا یہ کارروائی نہیں دیکھ سکتا تو یہ اوپن کورٹ نہیں، یہ احتساب عدالت کے معزز جج اور مانیٹرنگ جج سوچیں یہ کس قسم کا انصاف دے رہے ہیں، یہ ان کی ناک کے نیچے ہورہا ہے انہیں اس کا نوٹس لینا چاہیے اور مجھے لگتا ہے وہ اس کا نوٹس لیں گے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ یہ سلوک ہوتا رہا ہے، ہم گرتے ہیں کھڑے ہوجاتے ہیں اور پھر ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسے کسی اوپر سے آیا ہوا حکم نہیں سمجھتا، عدالت کے باہر جو ہوا وہ مقامی افسر کی غلطی ہے۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ عدالت میں داخلے کےلیے لوگوں کی منظور شدہ فہرست دی گئی تھی لیکن یہ سب کچھ کرکے میسج دیا جارہا ہےکہ انصاف نہیں ہورہا، انصاف بنیادی حق ہے ہوتا ہے جو نظر آنا چاہیے، عدالت عظمیٰ میں انصاف ہوتا نظر نہیں آیا اور جے آئی ٹی میں ظلم کی انتہا کی گئی۔ ایک سوال کے جواب میں سعد رفیق نے کہا کہ استعفیٰ دے کر باہر نکل جانا بہت آسان کام ہے اور یہ کچھ طبقوں کی خواہش ہے لیکن ہمیں اس صورتحال کو ٹھنڈا رکھنا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Man injured near Khana Kaaba video gone viral on Internet
Previous Post محرم الحرام 1439 ہجری، ،کعبۃ اللہ میں حجر اسود کے قریب خون میں لت پت ایک مسلمان ، ویڈیو دیکھیں ،
Next Post روہنگیا مسلمان، دنیا کے کون کون سے ممالک میں مقیم ہیں
Rohingya Muslims, which countries are located of the world

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.