yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

محرم الحرام 1439 ہجری، ،کعبۃ اللہ میں حجر اسود کے قریب خون میں لت پت ایک مسلمان ، ویڈیو دیکھیں ،

MH Kazmi October 2, 2017October 4, 2017 1 min read
Man injured near Khana Kaaba video gone viral on Internet
Share this:

جدہ(نیوزڈیسک) اللہ اکبر اللہ اکبرخانہ کعبہ میں خون – حقیقت سامنےآگئی

محرم الحرام 9، 1439 ہجری حجر اسود کے پاس خون کے دھبوں کی ویڈیو سامنے آنے پر  متضاد افواہیں گردش کرنے لگیں۔ جیسا کہ محرم الحرام کے دوران اکثر خون کے بہنے کے معجزات نمودار ہوتے ہیں اور یہاں تک کہ پچھلے سال چاند پر سرخ سیاہی بھی نمودار ہو چکی  ہے اور چاند مکمل سرخ نظر آتا رہا ہے جسے پوری دنیا میں لوگوں نے دیکھا اور اس کی خبر بھی تمام میڈیا اداروں کی طرف سے نشر کی گئی ہے۔ اس وجہ سے لوگوں میں یہ افواہیں گردش کرنے لگیں جیسے خون نمودار ہوا ہو جو کہ ثابت نہیں ہوسکا۔ اصل میں زخمی شخص کی ویڈیو بعد میں آئی جو کہ بہت مختصر تھی اس ویڈیو میں زخمی ہو کر گرا ہوا شخص بھی نظر آرہا ہے ۔

کعبۃ اللہ میں حجر اسود کے پاس ایک شخص زخمی ہوکر گرپڑا جس کا خون بہنے سے خانہ کعبہ کا فرش خون آلود ہوگیا۔ ویڈیو نیچے دی گئی ہے جس میں خون صاف دیکھا جاسکتا ہے
سعودی حکومت نے اس بارے میں کوئی موقف نہیں دیا جس وجہ سے افواہوں کو تقویت مل رہی ہے  اور زخمی شخص کو بھی وہاں موجود لوگوں کا رابطہ نہیں ہو پارہا ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ دیکھیں اور شیئر کریں

آج صبح بوقت نمازفجر کعبة اللہ میں عین حجر اسود کے پاس بہت سارا خون دیکھا گیا ۔ تفصیلات کا ٹھیک طرح پتا نہیں چل پایا کہ اس کی حقیقت کیا ہے ۔ تاہم کوئی شخص تفصیلات سے آگاہ نہیں کر رہا۔ حکومت سعودی اور عام عوام اس واقعہ کو چھپانے کی نکام کوشش کرتے رہے مگر کسی شخص نے ویڈیو بنا کر نیٹ پر وائرل کر دی۔آج صبح بمطابق 9 محرم الحرام 2017 عیسوی بوقت نماز صحن کعبہ میں حجر اسود کے سامنے فرش سے نمودار ہونے والے خون کی ویڈیو ۔‎

اس واقعہ کی تفصیلات آرہی ہیں اور  وہاں موجود اپنے نمائندوں سے رابطے میں ہیں جیسے ہی مکمل تفصیلات آجائیں گی اس کو خبر میں اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا

دو ویڈیوز موصول ہوئی ہیں جس میں بعض تفصیلات موجود ہیں دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

https://youtu.be/UrOPLXGHUBY

 9 Muharram Al Harm Khana Kaba ky Sath Khoon nikal Rha hai Zror video check kry

https://youtu.be/UpF2HCjeDYA

https://youtu.be/D2VSXPMJ1oc

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
3 people were killed and 24 wounded during a music concert in the USA
Previous Post امریکا میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 3افراد ہلاک، 24 زخمی
Next Post عدالت کے باہر جو ہوا بد انتظامی ہے، عدالت نوٹس لے، سعد رفیق
That happened outside the court is the worst management, Court take notice, Saad Rafiq

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.